@poeticsoul149: جب سے آپ میری زندگی میں آئی ہیں، میری زندگی میں ایک عجیب سا سکون آ گیا ہے۔ اب دنیا کیا کہتی ہے یا لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں، مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مجھے بس اتنا پتا ہے کہ آپ میرے لیے بہت خاص ہیں۔ ات اور مجھے پتا ہے کہ آپ میرے کمنٹس پر نظر رکھتی ہیں اسی لیے میں کسی کو کیپشن بھیجنے سے گریز کرتا ہوں۔ بہت سے لوگ کیپشن مانگنے آتے ہیں، لیکن میری تمام بہنوں اور بھائیوں سے معذرت ہے۔ میں کسی کو جواب نہیں دیتا، کیونکہ محترمہ مجھے بہت عزیز ہیں۔ اگر میں کسی لڑکی کو کیپشن دے دوں تو پھر لڑائی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ میری تمام بہنیں کمنٹس میں کیپشن مانگتی رہتی ہیں، لیکن معاف ت کرنا بہنو یہ شعر صرف آپ کے لیے ہے، میری جان تم میری زندگی میں آئی تو سکون بن گئی میری ہر دعا کی حسین قبولیت بن گئی۔ دنیا کچھ بھی کہے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا تم میری محبت میری جان اور میری ضرورت بن گئی🌼😘🫀♥️💕🌹 #lovequotes #heartfelt #Love #couplegoals #fypシ゚viral🖤tiktok @TikTok @TikTok Pakistan

༻SOUL༺
༻SOUL༺
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 July 2026 03:51:25 GMT
33487
2008
16
1956

Music

Download

Comments

apnimakahun4
꧁༒☬💍äpņǐ şħęħžåďį ķą ħųñ💍☬༒꧂ :
Ye unwan to likh kr do
2026-07-29 08:01:19
1
happy.malik.760
Abdul Aحad 🥰❤️🫀 :
plzzzzzz caption
2026-07-30 10:30:03
2
huzaifakhan_67
Huzaifa Khan :
khush QismaT hai apki 🥺🥀🥹
2026-07-28 17:57:09
1
mazharahmed351
Mazhar 👑 :
@The Pious Path 🕋 Hayeeee Meri shezadi wife 😍😍😍
2026-08-03 09:11:22
3
rawal586
Rana Rawal :
💕💕💕
2026-07-28 10:57:51
1
poeticsoul0
*•.¸♡P A N A D O L♡¸.•* :
🥰🥰🥰
2026-07-28 05:34:06
1
babul.baloch168
Babul Baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-28 10:49:19
1
mudassaralichera420
MuDaSSaR KHaRAL :
🥰🥰🥰
2026-09-13 09:38:21
0
m.husnain_301
M.Husnain301 :
❤️❤️❤️
2026-08-20 04:55:35
1
alonewarrior156
༆ɪʏɪ༆ᴍᴀʟɪᴋシ︎ :
🖤🖤🖤
2026-07-28 13:40:05
1
waqas.ahmad633742
❤️ Vicky hun Yaar❤️ :
♥️♥️♥️
2026-09-22 03:54:30
1
To see more videos from user @poeticsoul149, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About