@bunny.with.red.heart: وہ کہنے کو تو میرا کچھ نہیں لگتا تھا لیکن بچھڑ کر اس سے میرا دل بہت گھبرا رہا تھا ... مجھے اس سے اتنی محبت ہو گئی تھی کہ اب میں اس کی ساری عادتیں اپنا رہی تھی ..... 🥀🥹.... . #Thezeebhafiportry #followmeagain #likemyvedoes #viralvedioforyoupage #sportmyaccount ...!!