کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ جا کر اس کے قدموں میں گر جاؤں اور اسے چیخ چیخ کر بتاؤں کہ نہیں رہا جا رہا تمہارے بغیر۔ مت دو مجھے اتنی اذیت، یہ اذیت چوبیس گھنٹے میری آنکھوں میں آنسو بن کر رہتی ہے۔ میرا دل کرتا ہے کہ کبھی وہ میرے سامنے بیٹھے مجھ سے حال پوچھے اور دیکھ کر کہے یہ تم نے کیا کر دیا خود کو۔ اپنے دل کی ہر بات اسے بتا کر کہوں تیری جدائی ختم کر دے گی مجھے مت جاؤ اور وہ میرے آنسو صاف کر کے کہے پاگل کہیں نہیں جا رہی میں دیکھو میں تمہارے پاس ہی ہو💔😭
2026-08-14 18:41:08
37
🌸🪶Salaar🪶🌸 :
aksar girls Roti Hain q yr KOI Girl Bta Skti hi
2026-08-17 07:31:42
7
༺ تَنہا لڑکی ༻ :
𝐩𝐚𝐡𝐥𝐲 𝐬𝐨𝐧𝐲 𝐣𝐚 𝐫𝐡𝐢 𝐭𝐡𝐢 𝐚𝐛 𝐫𝐨𝐧𝐲 𝐣𝐚 𝐫𝐡𝐢 🥲
2026-08-02 17:09:40
26
Heer :
بڑا طویل صدمہ رہے گا تیری مختصر محبت کا میں نے بہت خواب دیکھے تھے تمہارے ساتھ جینے کے😔
2026-08-17 20:42:03
26
Shaista Ali892 :
hyeee...🖤🥀
2026-07-29 17:50:12
58
♡《ㅁ—͟͞͞★ 𝐏AĜ£AL√ 𐌁Õ𝗬 ★ㅎㅁㅕ》♡ :
♛ 𝒁𝖔𝖍𝖆𝖎𝖇♛:اس نے مجھ سے پوچھا جی لو گے میرے بغیر🥀
روح پرواز کر گئی تھی وہ سمجھا ہم سوچ رہے ہیں،💔
2026-07-28 22:40:05
27
Jiya Mehar :
Zara yad Kar hyyyyyyyyyy
2026-08-01 15:35:07
12
Mukhlis 8 0 4 🇸🇦 :
😔❤️🩹
2026-08-15 18:05:30
5
NOOR SHAH😉🥳 :
ansu khushak ho gy
2026-08-19 15:54:31
5
Rahmeen _stitching :
ہر بات میں ایک بات ہوتی ہے
2026-07-31 03:03:36
7
❤🔥🥷رانا نعیم 🚩❤🔥 :
2026-07-30 19:31:42
5
𝐌.𝐙𝒶𝓂𝑒𝑒𝐑⁹⁹ 🖤💫 :
🙂
2026-08-01 22:43:15
5
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy this song 🥺
2026-08-02 09:26:27
6
💕star girl 💗 :
2026-08-02 10:36:19
10
Hasni Veer Shaheed💔😔 :
Fvrt💔
2026-08-01 23:51:04
6
꧁ঔৣ☠Athra Khokhar🦅👑☠ঔৣ꧂ :
Hye oye ❤️🩹🤧
2026-08-02 08:45:22
6
💓Life is big Exam 💓 :
phir youn howa........ many osy b jany diya jis k jany sy jan jati thi
2026-08-14 16:59:40
9
S💫 :
بندوق لے کر نکلے تہے عشق کرنے زہمی دل لے کر لوٹے ہیں 🫠💔
2026-07-30 16:24:48
21
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭𝓕𝓪𝓻𝓱𝓪𝓷 :
زندگی کبھی کبھی ہمیں ایسے راستوں پر لے آتی ہے جہاں خاموشی ہی سب سے بڑا جواب بن جاتی ہے اور دل چاہ کر بھی کچھ کہنے کی ہمت نہیں رہتی، بس اندر ہی اندر سب کچھ ٹوٹتا رہتا ہے۔
ہم جنہیں اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں وہی اکثر ہمیں ایسے مقام پر چھوڑ جاتے ہیں جہاں صرف یادیں رہ جاتی ہیں اور ساتھ میں ایک خالی پن جو کبھی پورا نہیں ہوتا، اور ہم بس وقت کے ساتھ جینا سیکھ لیتے ہیں۔
وقت گزرنے کے ساتھ انسان مسکرانا تو سیکھ لیتا ہے مگر اندر کی ٹوٹ پھوٹ کو چھپانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی، کیونکہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی چھپی ہوتی ہے۔
کچھ لوگ واقعی ہماری زندگی میں آ کر ہمیں وہ احساس دے جاتے ہیں جو عمر بھر نہیں بھلایا جا سکتا، چاہے وہ ساتھ رہیں یا نہیں، ان کی یاد ہمیشہ دل میں رہتی ہے۔
2026-07-31 11:27:04
33
aftab :
Nice
2026-07-29 19:29:19
10
Dreamer 💫 :
2026-07-29 18:42:33
6
Tasawar Abbas :
sometimes songs explain exactly how we feel 🥲🥀✨
2026-07-29 13:37:00
47
Rahilsmos.✌️ :
🖤...😔
2026-07-28 10:45:38
6
To see more videos from user @ahslowed786, please go to the Tikwm
homepage.