@maazali.pti: جس کشمیری عوام کا مقدمہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں جا کر لڑا آج آفسوس کہ جب عمران خان جیل میں ہیں تو انھیں کشمیریوں کو غدار قرار دیا جا رہا ہے عمران خان نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کی جنگ لڑی #releaseimrankhan #maaz_ali_pti #imrankhanzindabad #teamkhantiktok