@vintage_vibes48: میں نے دریافت کیا کہ بہت سے لوگ اس دنیا میں میری طرح ہیں بہت سے تنہا ہیں بکھرے ہوئے ہیں اور صرف یہ چاہتے ہیں کہ کوئی انہیں تسلی دے اس لیے میں جب بھی انہیں دیکھتا ہوں وہ کرتا ہوں جو کسی نے میرے لیے نہیں کیا میں انہیں تسلی دیتا ہوں اور انہیں بتاتا ہوں کہ انہوں نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ ہر چیز ٹھیک ہو جائے گی اور وہ جیسے ہیں خوبصورت ہیں میں نے انہیں وہ سب بتایا جو میں نے تمنا کی تھی کہ کسی دن مجھ سے کہا جائے اور میں نے نہیں سنا #poetry #vintage_vibes
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں
دل جیت بھی لیتے ہیں دل چیر بھی دیتے ہیں
2026-07-28 08:09:25
6
Black world :
wah
2026-07-31 17:54:27
1
elayja :
right
2026-07-28 14:17:16
4
M Mudassar 💫 :
absolutely 💯 right
2026-07-28 19:07:38
2
🤔12 :
بہت اچھی بات لکھی ہے اپ نے ٹیگ میں ❤️❤️
2026-07-30 09:43:23
3
محمد شہباز آف (بمبانوالہ) :
صحیح۔ اللّٰہ ہی کریم
2026-07-30 11:58:08
3
maho :
❤️
2026-07-28 15:26:43
2
Zain Meesam 110 :
دل تو جیت کر ہار گیا مگر دل اس طرح پھٹ گیا کہ ٹکڑے نہیں مل رہے کرچیاں ہو گئیں 😳
2026-07-29 06:38:25
2
Ahsan swati :
hyeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
2026-07-29 19:10:31
2
Awanن Zaدی🧿🧿🧿🧿🧿🧿 :
😭
2026-07-29 14:08:47
2
🫠𝙻𝙾𝚜𝚝 LïFË💔🥀 :
💯💯Right💔
2026-07-28 20:28:50
1
Hira Imran :
alfaz se 🦀ziyada bhayanak aur taklef dey hai ✍️🦀💔apni jagah kisi ko ✍️dekhna ,,,,,
2026-07-30 23:37:19
1
MEHAR BASHAH 223 ALA :
right
2026-07-28 06:52:12
4
Kashif-Bhatti :
اکثر وہی دیے ہمارے ہاتھ جلاتے ہیں جنہیں ہم ہوا سے بچاتے ہیں
کسی کو جھوٹی امید لگا کر اسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اس کو چھوڑ جانا مجبوری کا نام دے کے اگر تمہاری اس وقت گزاری کے چکر میں سامنے والا ڈیپریشن کا شکار ہو جائے اذیت میں رہے، رب کے سامنے روئے زندہ ہونے کے باوجود مر جائے، خوشیاں خود پہ حرام کر لے تو یاد رکھنا یہ بھی گناہ کبیرہ ہے جس کا کفارہ تم ساری زندگی نہیں ادا کر پاؤ گے
2026-07-29 16:51:51
3
Zadi girl :
right
2026-07-29 05:17:35
2
Abdullah raja :
right
2026-07-29 04:08:10
1
(N______ ♥️Z) :
ہائے یہ میٹھے میٹھے لہجوں والے منافق لوگ ✌️🙌
2026-07-30 03:50:54
2
(i)gujjar(A) :
💞💞💞
2026-07-29 08:13:55
1
Abdullah raja :
👍👍👍
2026-07-29 04:08:05
1
Sulaman Bloach :
👍👍👍
2026-07-29 13:50:28
1
🌹SAGGITARIUS🌹❤️804❤️ :
🥰🥰
2026-07-28 16:44:11
1
S/💜 :
🥰🥰🥰
2026-07-28 17:13:35
1
shabirahmad61695 :
🥰🥰🥰
2026-07-28 10:27:38
3
Khan G :
💯💯💯
2026-07-28 16:30:22
1
Dawood :
😊😊😊
2026-07-28 08:54:32
3
To see more videos from user @vintage_vibes48, please go to the Tikwm
homepage.