@no__naame11: احساس سے خالی لوگ، کائنات کے غریب ترین لوگ ہیں۔ ✨ سب کچھ خریدا جا سکتا ہے، بس ایک سچا "احساس" بازار میں نہیں ملتا۔ 🖤 قیمتی چیزیں دکانوں پر نہیں، دلوں میں ملتی ہیں۔ 💯 احساس... کائنات کا سب سے نایاب تحفہ۔ 🥀 #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #poetry #lines #fypシ