@qobil_qorayev:

кобил
кобил
Open In TikTok:
Region: UZ
Tuesday 28 July 2026 05:07:57 GMT
879
54
3
1

Music

Download

Comments

boboyorov.tulqin
Boboyorov Tulqin :
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍😳😳😳😳😳😳
2026-07-28 12:51:35
0
To see more videos from user @qobil_qorayev, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*کیپٹل سٹی پولیس پشاور* *پریس ریلیز مورخہ 28 جولائی 2026* پشاور . آنے والے چہلم حضرت امام حسینؑ کے پرامن انعقاد، بین المسالک ہم آہنگی اور باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنانے کے سلسلے میں ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان، ایس پی ہیڈکوارٹر علی گوہر خان، ایس پی سکیورٹی سجاد حسین، ایس پی کینٹ محمد جنید کھرل، ایس پی سٹی شاہد عدنان سمیت امامیہ جرگہ کے سربراہ سردار عقیل حسین زاہد کی قیادت میں وفد کے دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر سکیورٹی انتظامات، امن و امان کی مجموعی صورتحال، جلوسوں اور مجالس کے روٹس، باہمی رابطہ کاری اور بین المسالک ہم آہنگی سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفد کی تجاویز اور سفارشات کی روشنی میں سکیورٹی پلان کو مزید مؤثر اور جامع بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے محرم الحرام کے دوران مثالی تعاون، ذمہ دارانہ کردار اور امن کے فروغ میں مؤثر شراکت پر امامیہ جرگہ اور اہل تشیع رہنماؤں اور علماء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پشاور پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ہر مذہبی تہوار کے پرامن انعقاد کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر بھر کے حساس مقامات، جلوسوں کے روٹس اور مجالس کے مقامات کا ازسرِنو سکیورٹی آڈٹ مکمل کر کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ سی سی پی او نے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح  امسال بھی چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر فول پروف سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے، جس کے تحت سیف سٹی پروجیکٹ، سی سی ٹی وی کیمرے، ڈرون ٹیکنالوجی، اینٹی ڈرون سسٹم، کیمرہ سرویلنس اور دیگر جدید ذرائع کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے تاکہ اہم و حساس مقامات ، جلوسوں، مجالس اور شہر بھر کی مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن و امان کے قیام میں علماء کرام، مذہبی رہنماؤں اور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا کردار ہمیشہ قابلِ قدر رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسینؑ سمیت تمام مذہبی مواقع پر باہمی اتحاد، برداشت، ہم آہنگی اور تعاون ہی پائیدار امن کی ضمانت ہے۔

About