@raheemali359: اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون 😭 شہید یقین علی عرف سرباز جو 9 مارچ کو پاک افغان بارڈر پر بھادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہوا تھا آج شہادت کے مرتبہ پر فائز ہوگیا۔ ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے.