@hanif_pti.ik: اگست 5 کے جلسے میں نہ ہزاروں، نہ لاکھوں بلکہ کروڑوں لوگ شرکت کریں گےجلسے کے بعد اگر علیمہ آپا اڈیالہ جیل کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کریں گی تو ہم اڈیالہ جیل کی طرف روانہ ہوں گے۔اگر حکومت نے گرفتاریاں کیں یا طاقت کا استعمال کیا تو سب سے پہلے عہدیدار اور قیادت سامنے ہوگی، اس کے بعد عوام۔ عوام کا یہ سمندر حکومت کے لیے برداشت کرنا ناممکن ہوگا۔اقبال آفریدی 😍🥰🔥#imrankhan #imrankhanpti #foryoupage❤️❤️ #trending #fyp