@jimmykhokhar99: Repost Request 🥺💔💯 آنکھیں کہتی ہیں، بیٹھ تو میرے روبرو تجھ کو دیکھوں، عبادت کرتا رہوں۔ کچھ چہرے دعا کی طرح ہوتے ہیں، جنہیں دیکھ کر دل کو سكون ملتا ہے۔ تمہارے روبرو بیٹھنا یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وقت تھم گیا ہو، اور دنیا کی بر آواز خاموش ہو گئی ہو۔ پھر نہ کسی گفتگو کی خواہش رہتی ہے، نہ کسی اور منظر کی۔ بس تمہاری آنکھوں میں اپنی دنیا تلاش کرتا رہوں تمہارے چہرے کی روشنی میں اپنی دعائیں سمیٹتا رہوں اور محبت کو عبادت سمجھ کر عمر بھر تمہیں دیکھتا رہوں۔ #creatorsearchinsight #fvpシ #1millionviews #urdupoetry #growmyaccount