@monitor.xyz: 🚨🚨🚨 الرٹ میرپور آزاد کشمیر میں الیکشنز کے تاریخی ٹرن آؤٹ کو دیکھ کر کالعدم پارٹی سخت بھوکلاہٹ کا شکار ہے۔ اپنی مری ہوئی تحریک میں جان ڈالنے کے لیے وہ اسوقت لاشوں کے متلاشی ہیں تاکہ یہ ان پر گدھ بن سکیں۔ آج راولاکوٹ دریک میں کن کتروں نے مسلحہ جھتوں کے ساتھ انتشار پھیلانے کے لیے کوشش کی لیکن ریاست ان کے ارادوں سے پہلے ہی واقف تھی۔ پولیس نے اس جھتے کو آنسو گیس کی شیلنگ سے منتشر کر دیا۔ اسوقت علاقے میں تو سکون ہے لیکن مودی میڈیا سے ٹرین شدہ اب سوشل میڈیا میں ہڈی تلاش کرنے کی کوشش کریں گے۔ اسلیے ان کے کسی بھی پراپیگینڈا سے دور رہیں