الحمدللہ ہم بھی پردیس میں ہیں موبائل بھی گھر میں ایک ہے لیکن ہماری ماں جی کا اخلاق بہت اچھا ہے اور گھر میں سب بہت خوش ہیں❤️
2026-07-28 18:47:32
6
angeliccutie 🥰 :
ab eysa ni hota pardesi ki biwi ki bohat kaddar hoti h agr us k sath galat kren gy to un ka beta paisy ni bhejy ga chahy biwi jesi b ho
2026-07-28 18:00:50
2
amirali37094 :
boht jago pay abi b asy hota ha jnab
2026-07-28 18:10:41
2
Muhammad Shahzeb She :
esi saas py boht afsos
2026-07-28 17:01:52
6
Anas Farooqi :
اللہ تعالیٰ ھم سب کو ھدایت دیں آمین
2026-07-28 18:30:29
4
M Imran :
ایسے ہی ھو تو ہے
2026-07-28 14:14:31
6
Muhammad Imran :
❤️❤️❤️❤️Allah Pak sab k lya asnia paddy kary ❤️❤️❤️❤️
2026-07-28 08:29:47
11
Adnan Ali :
بہت کے ساتھ ایسا ہوتا ہے
2026-07-28 17:50:50
2
يونس الباكستاني :
لا حول ولا قوة الا بالله العلى العظيم
2026-07-28 17:25:01
7
Bhatti :
واقعی بالکل سچ ھے
2026-07-28 12:49:06
7
hadi :
Allah Khair kry
2026-07-28 13:06:58
1
Hayat.zaman75 :
یہ واقعہ ہر پردیسی بھائی کے لیے ایک سبق ہے۔
رزق کمانا ضرور اہم ہے، لیکن اپنی بیوی اور بچوں کے حقوق بھی اتنے ہی اہم ہیں۔ سالہا سال گھر سے دور رہنا، بیوی کو تنہا چھوڑ دینا اور بچوں کی تربیت سے غافل ہو جانا بہت سے مسائل کو جنم دے سکتا ہے۔
اگر ممکن ہو تو وقتاً فوقتاً اپنے گھر والوں کے ساتھ وقت گزاریں، ان کی ضروریات، جذبات اور حقوق کا خیال رکھیں۔ اسلام ہمیں صرف روزی کمانے کا نہیں، بلکہ اپنے اہلِ خانہ کی ذمہ داری نبھانے کا بھی حکم دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام پردیسی بھائیوں کی حفاظت فرمائے، ان کے رزق میں برکت دے اور ہر گھر کو محبت، سکون اور وفاداری عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-28 19:48:35
0
🧑🦯👑Malik Akbar👑🧑🦯 :
5
2026-07-28 19:59:47
0
Suhel123 :
👍👍👍👍
2026-07-28 20:00:17
0
tahirshahzad :
Good
2026-07-28 17:15:11
0
To see more videos from user @user128789658, please go to the Tikwm
homepage.