مرتا نہیں کوئی کسی کے بغیر
مگر صرف سانس آنے کو زندگی نھیں کھتے 😭😭😭😭
2026-07-28 16:12:56
2
تنہا☝️💔❤️🩹 :
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں انہی کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو
2026-07-28 19:40:42
2
FAKE SMILE 😊 :
Hayeee sachi 🥹💔
2026-07-28 05:51:18
2
《.•°~[ⓓ𝗶ไᎦĥáⓓ᥉]~°•.》 :
قسمت کا کیا گلہ کریں کہ یہ تو ہے بے گانہ،❤️ہر موڑ پر آنسوؤں کا ملتا ہے اب ترانہ❤️۔
دردِ دل کی کہانی کیا سنائیں کسی کو،❤️ہر اک سانس میں چھپا ہے ایک نیا بہانہ۔❤️
2026-07-28 18:09:38
2
[💬بھٹہ صاحب ★] :
"چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتا
یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے"
💔💔💔
2026-07-29 05:57:01
1
baby doll 🖤 :
right 💯😭
2026-08-03 04:17:00
0
M Mehtab :
🖤🖤🖤
2026-07-28 17:30:36
2
Poetry 4u :
🥰
2026-07-28 08:35:31
2
🅸🆂🅷🆀 🅼🆄🆁🆂🅷🅰🅳 :
:تیری کئی تصویریں ہیں میرے پاس
♥️مرشد♥️.
پر یہ دل پھر بھی تیرا دیدار چاہتا ہے
2026-07-28 16:13:02
2
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
اداس راہیں, شکستہ آہیں, میرا مقدر____میرا اثاثہ
طویل خواہش, پس سفر, بہت ہی مشکل میرا خلاصہ!🖤
2026-07-28 09:34:12
2
To see more videos from user @deeplins, please go to the Tikwm
homepage.