@zeeyarecos: Perfect for dull skin & skin barrier support.Best Duo ever!@SKINTIFICPH #skintific #skintificcombo #skincare #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #fyp

𝙯𝙚𝙚𝙮𝙖
𝙯𝙚𝙚𝙮𝙖
Open In TikTok:
Region: PH
Tuesday 28 July 2026 05:53:35 GMT
525
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zeeyarecos, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

… زندگی کی ایک عادت ہے… وہ ہر چیز لکھتی رہتی ہے۔ ہر آنسو… ہر آہ… ہر ٹوٹا ہوا دل… اور ہر وہ رات، جو کسی نے کسی کی وجہ سے روتے ہوئے گزاری۔ مکافاتِ عمل کبھی جلدی نہیں کرتی، کیونکہ وقت سے بہتر کوئی انصاف نہیں کرتا۔ جو لوگ کسی کی خاموشی کو اُس کی کمزوری سمجھتے ہیں، وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ خاموش انسان اکثر اپنا معاملہ لوگوں سے نہیں… اللہ سے کرتا ہے۔ اور جب فیصلے زمین سے آسمان تک پہنچ جائیں، تو پھر انصاف ہونے میں دیر تو ہو سکتی ہے، اندھیرا نہیں۔ اس لیے کسی کی عزت کو مت توڑو، کسی کے اعتماد سے مت کھیلو، کسی کی بیٹی، بہن یا ماں کے دل کو دکھا کر یہ مت سمجھو کہ بات ختم ہو گئی۔ کیونکہ ہر درد کی ایک گواہی ہوتی ہے، اور ہر آہ کا ایک وقت۔ زندگی شاید تمہیں فوراً نہ روکے، مگر جب لوٹاتی ہے… تو انسان کو وہی احساس دلاتی ہے جو اُس نے کبھی دوسروں کو دیا تھا۔ اس لیے اگر طاقت ملی ہے، تو ظلم کے لیے نہیں… رحم کے لیے۔ اگر زبان ملی ہے، تو دل توڑنے کے لیے نہیں… حوصلہ دینے کے لیے۔ اور اگر محبت ملی ہے، تو اسے امانت سمجھو، کیونکہ مکافاتِ عمل صرف برائی کا نہیں… اچھائی کا بھی ہوتا ہے۔ آج کسی کے لیے آسانی بن جاؤ، شاید کل یہی آسانی تمہارے سب سے مشکل وقت میں تمہارا سہارا بن جائے🕊️🤝🏻

About