@"اولاد نبی کریمﷺ":میرا ﷲپاک آپ کو ایسا ہمسفر نوازے، جس پے ﷲپاک اور اس کا رسولﷺ بھی ناز کریں، کہ اج کے وقت میں بھی ایسا مرد مجاہد ہے؟
آپ کو ایسا ہمسفر ملےجس کی توبہ کرنے کے بعد فرض نماز تو دور جس کی کبھی تہجد بھی قضا نہ ہوئی ہو، جس کے منہ میں ایک نوالہ بھی حرام کا نا گیا ہو۔اور وہی انسان آپ کو قرآن پاک بھی حفظ کروائے،اور آپ کو ﷲپاک کے بلکل قریب کر دے۔
وہ آپ کی روح تک کو وہ سکون پہنچائے اپنی محبت سے جو ایک سچے پاک دل مومن کو مدینہ منورہ میں ملتا ہے۔(((میری دعا ہے کہ آپ کی شادی میں میرے پیارے نبی کریم ﷺ خود تشریف لے آئیں اور ساتھ میں سارے کے سارے صاحبہ کرام بھی مجود ہوں۔ اور آپ کو اپنے رنگ میں رنگ دیں۔آمین ثم آمین))). اور آپ کو میرے رسول پاکﷺ تحفے میں مکہ مدینہ کی حاضری کی دعوت دیں جائیں۔ اور اپنا دیدار بھی کروائیں شادی کی پہلی رات اپ کو اور آپ کے ہمسفر کو۔آپ کا ہمسفر آج کے وقت میں ﷲپاک کا ولی ہو۔
میرا ﷲپاک امت مسلمہ کے ہر شخص کو اتنا نیک باکردار بنا دے میری دل سے نکلی دعا ہے اپنے مالک دو جہاں کے آگے۔ آمین🤲🤲🤲
2026-07-28 17:45:33
8
Ali Touqeer ❤ :
BESHAQ ♥
2026-07-29 12:36:56
0
Qureshi zadi :
har Kisi ke chehre wale ho gaye😩
2026-07-31 14:51:06
0
A🥀 :
right😭💔🥀
2026-07-29 12:47:10
1
manoqueen :
Beshak 🥀
2026-07-29 15:38:53
0
@sky_angle :
g bilkul 🥹
2026-07-29 14:28:42
1
{ only Ali FF} :
bilkul ggg
2026-07-30 00:58:40
0
To see more videos from user @n00r_writ3s, please go to the Tikwm
homepage.