@safirkhan5160: #سورۃ طٰہٰ (آیت 45):إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ"بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں، سب سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔"سورۃ العلق (آیت 14):أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّهَ يَرَىٰ"کیا اسے یہ معلوم نہیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟"سورۃ آل عمران (آیت 29):قُلْ إِن تُخْفُوا مَا فِي صُدُورِكُمْ أَوْ تُبْدُوهُ يَعْلَمْهُ اللَّهُ"تم کہہ دو کہ اگر تم اپنے سینوں کی بات چھپاؤ یا ظاہر کرو، اللہ اسے جانتا ہے۔"#سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے ایوب سختیانی نے، ان سے ابوعثمان نہدی نے اور ان سے ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے اور جب ہم بلندی پر چڑھتے تو (زور سے چلا کر) تکبیر کہتے۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگو! اپنے اوپر رحم کھاؤ! اللہ بہرا نہیں ہے اور نہ وہ کہیں دور ہے۔ تم ایک بہت سننے، بہت واقف کار اور قریب رہنے والی ذات کو بلاتے ہو۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے۔ میں اس وقت دل میں «لا حول ولا قوة إلا بالله» کہہ رہا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا ”عبداللہ بن قیس! «لا حول ولا قوة إلا بالله» کہا کرو کہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔“ یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں تمہیں یہ نہ بتا دوں۔ [صحيح البخاري/كتاب التوحيد/حدیث: 7386]

Safir،Noor
Safir،Noor
Open In TikTok:
Region: AE
Tuesday 28 July 2026 06:11:38 GMT
6290
722
15
57

Music

Download

Comments

imranhakeem46
Mani Khan :
جزاکم اللہ خیرا 😘❤️الله رب العزت آپکی کوششوں کو قبول فرمائے اور ذریعہ نجات بنائے آمین
2026-07-29 11:56:03
1
shazp11
Shazia Paracha :
استغفراللہ ربی من کل ذنبی
2026-07-28 17:31:19
1
mirwais.khan.noori
Mirwais Khan noori :
😢💯🙌💪🦵👅👄👀👂🥺😥
2026-07-28 07:13:43
1
abidogar3777
Abid Hameed :
🥰🥰🥰
2026-07-28 06:18:21
1
abidogar3777
Abid Hameed :
💖💖💖
2026-07-28 06:18:20
1
nisarahmadkaliwaal
nisar Ahmad ❣️ :
❣️❣️❣️
2026-07-28 06:41:25
1
junaidkhan33770
Junaid Khan :
🌺🌺🌺
2026-07-28 07:31:31
1
foryouchannal
@foryou :
💖💖💖
2026-07-28 17:16:46
1
mujahidjahan
mujahidjahan :
🥰🥰🥰
2026-08-04 13:49:32
1
user763097886
Muhammad Yaseen :
😢😢😢
2026-07-28 08:00:33
1
abdul.basit.wafa6
Abdul basit wafa :
🥰🥰🥰
2026-07-28 06:33:21
1
abidogar3777
Abid Hameed :
❤️❤️❤️
2026-07-28 06:18:23
1
foryouchannal
@foryou :
💝💝💝
2026-07-28 17:16:43
1
To see more videos from user @safirkhan5160, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About