:اس کی یاد میں خلل ڈالتی تھی نیند
🖤سو میں نے سونا چھوڑ دیا
2026-07-31 11:08:49
15
. :
same udas ho ap sonao
2026-07-30 12:31:47
0
Innocent 🥰👑 :
محبت روح سے ہو تو وجود معانی نہیں رکھتا ۔
2026-07-28 06:48:14
15
Aم حAD👑 :
ہم تو عام سے لوگ ہیں یہاں 🍂
تو ہر کسی کو خاص کی تلاش ہے
2026-07-28 18:24:14
8
SANA KHAN⚡✨ :
حقیقت میں حقیقت ہے، حقیقت کی خدا جانے میرے دل میں تو ہے تیرے دل کی خدا جانے۔۔ 😔🥺🥀
2026-07-29 18:23:15
5
Last wish ⚰️موت🥺 :
*نہ کوئی عمل ہے سنانے کے قابل*
نہ منہ ہے آقا آپکے دیکھانے کے قابل
*لگاتے ہیں اس کو بھی سینے سے آقاﷺ*
جو ہوتا نہیں منہ لگا نے کے قابل
شفاعت کے صدقے میں جنت ملی ہے
*اعمال تھے ہمارے جہنم کے قابل*
2026-07-30 02:47:10
5
꧁༒☬☠𝑴𝘰ꪋƶƶⱥϻ☠︎☬༒꧂ :
جب محبوب بنے گا تو لگائے گے محفل 🙌🙌
2026-07-29 04:40:27
6
ll MR PANDA ll :
༒࿐༵☆عشق تو کافروں سے بھی زیادہ ظالم نکلا🥀وہ تو صرف مردہ جلاتے ہیں🥺عشق زندہ ہی جلا دیتا ہے 😭🥀
2026-07-28 07:56:16
6
⚔️⚜️ گورائیہ گوجرے والا ⚜️⚔️ :
میری لاش پر رونے والا کوئی نہیں تھا 😢😭
میرا قاتل ہی رو پرا مجھے تنہا دیکھ کر 🥺💔
2026-07-28 07:49:21
9
꧁༒☬𝓜.𝓗𝓐𝓓𝓘☬༒꧂ :
عشق کر بیٹھے ھم نادانی میں🥺🥺
اور سزا بھگت رھے ھیں ھم جوانی میں 💔💔
2026-07-29 02:22:44
6
Fayaz Sahab :
na jany kon c bat akhri ho ge 🥺
na jany Kon c mulakat akhri ho ge 🥺
naraz na ho mari jan 🥺
na jany kon c rat akhri ho ge 😭
2026-07-28 08:13:03
7
queen👑 :
وہ جان جان بلا کر
ہمیں انجان کر گئے
ہمیں لگا وہ وفادار ہے
پھر وہ اس بات سے بھی انکار کر گئے
2026-07-28 14:04:06
5
Dajres Queen ❣️ :
Dil insan 🥺ka tor ka🥀Mariz Rab 💔Ka Bana ✨ dtay hain🍂😭
2026-07-28 08:08:00
6
@SS_💕Syed🤗SAIF_U_RMN🥰 :
abhi abhi hi likha is Shar par
2026-07-28 08:19:26
5
🚩ضدی بٹ 🔥 :
حفا نہ ہوتی تھی میں تجھے کھونے کے ڈر سے❤️🩹🙂
اور تو اتنا بے رحم نکلا تو مجھے خود سے ہی الگ کر دیا 🥺🥀💯
2026-07-31 09:34:03
5
aam si larki hon :
وہ مجھے پاگل بنا رہا تھا
اور میں اس کی دلہن بننے کا سوچ رہی تھی 😭💔🥀🙂❤️🩹
2026-07-29 05:09:27
5
🌺😐⭐️ :
کبھی ماؤں سے زیادہ حسین انسان دیکھا ہے❤️💯
2026-07-29 02:11:10
12
To see more videos from user @sardar_s82, please go to the Tikwm
homepage.