@one.2.one.sarkar37: https://www.facebook.com/share/r/1BsoD5WvDL/ سپین وام، داتہ خیل، سورڈگ کے عوام آج بھی ٹوٹی پھوٹی اور خطرناک سڑکوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ ہر بارش کے بعد راستے بند ہو جاتے ہیں اور لوگوں کی جانیں خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔ متعلقہ حکام سے پرزور اپیل ہے کہ اس اہم سڑک کی فوری اور مستقل تعمیر کی جائے تاکہ عوام کو محفوظ سفر کی سہولت مل سکے۔ اللہ ہمارے علاقے کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔ #پلیز @👈🌹شپنکی وزیر ستانی👈🌹 @🥼Arshad wazir 🥼 @Ĥamidullah Ĥamdard Wazir @Munir wazir @ATTIQ KHAN