تجھے آخر میری اہمیت کا احساس کیسے ہوتا۔۔۔؟
میں نے تو کبھی تجھے خود سے دور ہونے کا موقع ہی نہیں دیا۔ ہمیشہ تجھے اپنی توجہ۔۔۔ اپنا وقت۔۔۔ اپنی محبت۔۔۔ اور اپنی موجودگی۔۔۔ کا احساس دلاتا رہا۔
شاید۔۔۔! یہی میری سب سے بڑی غلطی تھی کہ میں نے کبھی تجھے نظر انداز نہیں کیا، کبھی تجھے میری کمی محسوس کرنے کا موقع نہیں ملا۔
میں ہر موڑ پر تیرے ساتھ کھڑا رہا، ہر خوشی اور ہر دکھ میں تجھے اپنی ترجیح بنایا۔ تو میری عادت بن گیا، اور انسان اکثر ان چیزوں کی قدر نہیں کر پاتا جو اسے بغیر مانگے، ہر وقت میسر رہیں۔
اگر کبھی میں بھی خاموش ہو جاتا، کبھی تجھے اپنی کمی محسوس ہونے دیتا تو شاید آج تجھے اندازہ ہوتا کہ میری موجودگی کتنی قیمتی تھی، اور میری محبت تیرے لیے کتنی بے لوث اور سچی تھی۔۔۔!!!😔
2026-07-28 20:07:48
0
👑MSK👿☠️ :
😅😂🤣
2026-07-28 16:39:33
0
Bushra786 :
😁😁😁
2026-07-28 16:31:26
0
ranaahasan50010 :
🥰🥰🥰
2026-07-28 18:15:39
0
Ghori Ghori :
🥰🥰🥰
2026-07-28 16:03:17
0
M Ghfran :
🥰🥰🥰
2026-07-28 17:08:00
0
awan21881 :
🥰🥰🥰
2026-07-28 15:13:33
0
kasarjaved :
🌹🌹🌹
2026-07-28 06:57:15
0
To see more videos from user @mahirajpoot655, please go to the Tikwm
homepage.