@deenkiawaz77: خاموش قدموں میں ایک پوری قوم کا احترام چھپا ہے، جہاں ہر شہید کی قربانی عزت، وقار اور وطن سے محبت کی لازوال داستان سناتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام شہداء پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔🤲پاکستان زندہ باد پاک ارمی پائندہ باد #pakistanarmy #pakarmy #pakistanzindabad #tiktokgrowthchallenge #waterissue