جوانی وہ کہانی ہے جس کے خوبصورت باب
صرف خواب بن کر رہ جاتے ہیں۔" ،،،۔
2026-07-28 08:24:17
9
Ꮧح-🚩 :
بعض و اوقات ہمیں کچھ نہیں چاہیے ہوتا سوائے ،ذہنی سکون کے !🎀
2026-07-28 08:06:12
8
L@DLI 14 :
جوانی کا سورج جب ڈھلتا ہے تو خوابوں کے محل ریت کی طرح بکھر جاتے ہیں ۔۔۔۔
2026-07-28 08:12:36
6
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
یہ وہ جوانی نہیں جس کے ہم بچپن میں خواب دیکھا کرتے تھے❤️🩹
2026-07-28 08:27:54
7
✯ᴵᵗ'ˢ ᴹᵉ✯ :
دیکھا کرتے تھے جس جوانی کے خواب
ہمیں لگتی تھی بچپن میں جو لاجواب
تھی وہ کہیں اونچی پڑی ہوئی بند کتاب
اک غریب جو پہنچا اس تک تو بن گئی عزاب
2026-07-28 10:29:27
4
𝓭𝓾𝓪 ♡ :
*اگر کسی دن ہمارے خواب مرجھا بھی جائیں،*
*تو انہیں وہی ذات دوبارہ زندہ کر دے گی جو بوسیدہ ہڈیوں کو دوبارہ زندہ کرتی ہے۔
2026-07-28 09:17:39
3
Noor e Hidayat :
Allah Apko Daimi khushiun ata frmai Meray Bhai Sada khush rhein Allah Apki hr naik khuwahish puri kry Ameen Summa Ameen InshaAllah InshaAllah InshaAllah InshaAllah InshaAllah InshaAllah 🥰🥰🥰
2026-07-28 13:09:20
1
Noor e adal :
جو ہے اس پر شکر کریں
کیا پتہ جو آپکے پاس ہے وہ کسی کا خواب ہو
الحمدللہ🤍...
2026-07-28 08:05:23
13
Noor e adal :
یہ تو وہ جوانی ہے ہی نہیں
جس کے ہم بچپن میں خواب دیکھا کرتے تھے✨
2026-07-28 08:04:38
13
selenophile 11 :
کچھ خواب خواب ہی رہے
کچھ آرزوئے دل میں ہی رہی
وہ جس جوانی کے خواب بچپن میں دیکھے تھے
وہ جوانی بس خواب ہی رہی۔۔❤️🩹🫠
2026-07-28 08:04:28
14
Maheen :
ہم نے زندگی کو سنجیدگی سے لیا
اور زندگی نے ہمیں مذاق بنا دیا ❤️🩹🫠....
2026-07-28 08:04:05
11
Simran :
سوچا تھا جوانی خواب پوری کرے گی، مگر جوانی ہی ایک خواب بن کر رہ گئی.....✨✨✨