@sadiirajpoot30: 🚨⚡اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تمھارے مورچے LOC تک ہی رہتے تو اچھا تھا تم نے انھیں شہروں کی زینت بنا کر اپنی حد سے تجاوز کیا ہے ، تم سے اس کا حساب بھی مانگیں گے۔#standwithkashmir #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount #10kviews #unfrezzmyaccount