@harfedil.official98: کسی انسان کی اصل حقیقت ہمیشہ نہیں بدلتی، بدلتا صرف ہمارا دل ہے۔ جب کسی سے لگاؤ ہوتا ہے تو اس کی خامیاں بھی نظر انداز ہو جاتی ہیں، اور جب دل بیزار ہو جائے تو وہی شخص، وہی باتیں اور وہی عادتیں بھی کھٹکنے لگتی ہیں۔ اصل فرق انسان میں نہیں، ہماری کیفیتِ دل میں ہوتا ہے۔ 🤍🥀 #HarfEDil #UrduQuotes #DilKiBaat #UrduPoetry #DeepWords