@attock456: کسی کے ہاتھ میں محنت ہے، کسی کے ہاتھ میں دولت… فرق صرف اتنا ہے کہ اللہ نے ہر کسی کو آزمانے کا طریقہ الگ رکھا ہے۔ 🥀 اگر کبھی کوئی غریب یا محنت کش آپ کو کچھ بیچتا نظر آئے، تو ممکن ہو تو اُس سے کچھ خرید لیا کریں… کیونکہ اُس کی چیز خریدنے سے شاید آپ کو کوئی فرق نہ پڑے، مگر اُس کے گھر کا چولہا ضرور جل سکتا ہے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کریں، کیونکہ جو زندگی ہمیں معمولی لگتی ہے، وہ کسی اور کی سب سے بڑی خواہش ہو سکتی ہے۔ 🤲🥀