@_8_0426: **تم مجھ سے دور مت جانا... تم اس دل کی آخری چاہت ہو۔ تمہارے بعد نہ کسی خواہش کی گنجائش رہے گی، نہ کسی اور محبت کی۔ بس اتنا ساتھ نبھانا کہ میری ہر دعا میں تم رہو، اور میری ہر سانس میں تمہارا نام۔ کیونکہ میرے دل نے اپنی آخری محبت... صرف تمہیں چُنا ہے۔** 🤍
تمہیں یاد تو کرتا رہوں گا پر تمہیں پکارنا چھوڑ دوں گا۔
دل میں تمہاری یاد ہمیشہ رہے گی بس تمہارا انتظار کرنا چھوڑ دوں گا۔
تم سے محبت شاید کم نہ ہو کبھی مگر محبت کا اظہار کرنا چھوڑ دوں گا
کبھی تمہاری راہوں میں نظر رہے گی مگر تمہارے لوٹنے کی امید چھوڑ دوں گا۔
یاد رہو گے تم عمر بھر بس تمہیں اپنا سمجھنا چھوڑ دوں گا۔
2026-08-15 12:34:57
0
Rana Hasnain :
🥰🥰🥰
2026-08-06 11:36:16
0
● :
🥰
2026-08-14 09:53:22
0
Abuzar :
😭😭😭
2026-08-10 15:22:08
0
Malik Brand 😍 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-19 00:15:35
0
♥️Seelro Sahab 2♥️ :
🥰🥰🥰
2026-08-19 09:57:41
0
To see more videos from user @_8_0426, please go to the Tikwm
homepage.