@quotes9298: @ A..🥀🥺 پہلے بہت کچھ چاہیے تھا، اب بس سکون مل جائے تو یہی کافی ہے۔🙌🏻🥺 میں اکثر سوچتا تھا وہ کون لوگ ہیں جو اپنے پسندیدہ شخص کو خود دور کرتے ہیں اور پھر میری باری آئی تو جانا انسان تب دور ہونے پر مجبور ہوتا ہے جب وہ اندر سے بالکل ٹوٹ جاتا ہے جب آپ کسی سے جی بھر کے اپنی آخری حدوں تک محبت کرتے ہیں اپنی ذات اس کی خوشی پر وار دیتے ہیں لیکن جب اگلا انسان وقت آنے پر آپ کے لیے کوئی قربانی نہیں دیتا آپ کے جذباتی وجود کی پرواہ نہیں کرتا جب وہ آپ کا مان بار بار مسلسل توڑتا رہے تو کچھ مر جاتا ہے دل پھر محبت کو ترجیح نہیں دیتا روح اس حد تک تھک جاتی ہے کہ پھر کسی کا ملال نہیں رہتا انسان پسندیده شخص کو دور کرتا ہے کیونکہ مزید ٹوٹنے کی گنجائش نہیں بچتی اب محبت سے زیادہ اپنی ذات کا بچا کچا بھرم رکھنا ضروری ہوتا ہے اب کوئی خواہش باقی نہیں رہی، نہ کسی چیز کو پانے کی ضد ہے، نہ کسی سے کچھ مانگنے کی امید بس دل چاہتا ہے کہ زندگی کے چند لمحے خاموشی اور سکون سے گزر جائیں۔ اب ڈر لگتا ہے اُن خوابوں سے، جو کبھی بہت قریب لگتے تھے، اور اُن امیدوں سے، جو ہر بار دل توڑ دیتی ہیں۔ اب کسی انسان کے سہارے کی طلب نہیں رہی کیونکہ جن سے سب سے زیادہ امیدیں ہوتی ہیں، اکثر وہی سب سے گہرا درد دے جاتے ہیں۔ اب بس اللہ کا سہارا کافی ہے، کیونکہ انسان ساتھ چھوڑ سکتا ہے، مگر اللہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ باقی زندگی اب شکایتوں میں نہیں، بس خاموشی سے گزارنی ہے۔ #محبت🥀🥀🥀❤️❤️دل #fyp🥺🥺💔🥀 🥺🥺 #احساس #سکون #foryourpage

°• لاحاصل عشق•🥺🥀
°• لاحاصل عشق•🥺🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 July 2026 09:30:08 GMT
48481
3676
62
344

Music

Download

Comments

muhammad.sibtain421
Muhammad Sibtain :
💔💔💔😭😭😭😭@:𓆩ایک نفرت ہی ہے جس کا یقین جلدی ہو جاتا ہے ورنہ محبت کا یقین دلانے میں تو عمر بیت جاتی ہے 💔🙏
2026-08-11 10:32:23
0
malikwaseem4151
ˋˏ°♡ 𝕀𝕥'𝕤 ❤ 𝕞𝕒𝕝𝕚𝕜 ♡°ˎˊ :
💔مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں----📝 سچی محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہے😥💯
2026-07-29 16:06:37
2
mayoubafridi786
mayoubafridi786 :
مسئلہ تو بس سکون کا ہے، زندگی تو ہر کوئی گزار رہا ہے
2026-08-07 12:14:21
1
shahzadbaloch3615
shahzadbaloch3615 :
𝙗𝙚𝙛𝙤𝙧𝙚 𝙞 𝙬𝙖𝙣𝙩𝙚𝙙 𝙖 𝙡𝙤𝙩‘ 𝙣𝙤𝙬 𝙟𝙪𝙨𝙩 𝙛𝙞𝙣𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙥𝙚𝙖𝙘𝙚 𝙞𝙨 𝙚𝙣𝙤𝙪𝙜𝙝💔
2026-08-02 06:14:36
0
jawad_llc
𝙎𝙏𝘼 𝙄𝙉𝙏𝙀𝙕𝘼𝙍 🍷 :
before I wanted a lot, now just finding peace is enough 🥹
2026-07-29 04:16:26
2
lovelyjatt056
lovely jatt :
before I wanted a lot now just finding peace is enough 🥹
2026-07-28 19:46:23
2
wasimabbas71356
wasimabbas :
hakikat Mohabat mai wafadare nahi to wo Mohabat nahi
2026-07-28 20:13:18
1
rashid.khan4444444
دنیا یہ بے وفا ہے :
:اسے کہنا کہ بے وفائی کا کفارہ نہیں ہوگا لوٹ بھی آؤ تو دل اب تمہارا نہیں ہوگا کتنی راتیں جاگی کتنے دن بے چین رہے ہم سے یہ حساب اب دوبارہ نہیں ہوگا محبتیں جو تھیں سب نثار کر دی ٹوٹا ہوا دل اب کسی کا سہارا نہیں ہوگا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭تمہارا یہ نقصان میں زندگی بھر یاد کروں گا
2026-07-28 09:40:16
1
safi14063
Safi :
me too 🥺
2026-07-28 12:13:56
1
nisar_ahmad333
NA⚡333 :
*یہ آئینے تجھے تیری خبر نہ دے سکیں گے_* *آ دیکھ میری آنکھ سے تو کتنا حسین ہے🎀🥀_* NA
2026-08-03 15:58:19
0
naveedghaffar420
اسامہ ملک :
اب تو دل کو سکون چاہیے چاہے جس طرز بھی ملے🤍🥀
2026-08-03 09:53:18
0
raeesr010
ARجA :
❤️‍🔥:pta to hota Hy lkin phr beh larka badal hi jata Hy ku kah woh jab Kisi AUR chahny lag jay tab us ko pta ni hota Hy kah Kon Hy aur kia hua hy us ko kis hall main Hy 😥😥
2026-08-03 08:21:37
0
.h1930
@Sky_Angle :
kon hai wa bewafa 🥺😭
2026-07-29 04:17:15
1
maliknaveed29273
🚩 𝑺𝒑𝒆𝒂𝒌𝒊𝒏𝒈 نوید 🥀 :
سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیجنے نکلے تھے خیردار ایسا ملا کے درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا
2026-08-02 10:26:47
0
samiullahsami3027
Sami🌹❤️ullah🌹❤️💖💖 :
yes
2026-07-29 05:10:04
1
asimali9516
ع اص م ع ل ی :
کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ھیں ۔۔جنھیں پانے کے لیے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہیں اک تو بھی نہ مل سکا زندگی بھی رائیگاں گئی تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
2026-08-04 04:23:02
0
izhar.ali641
MiR izhaR 💕 :
Wo sukoon kbi nahin mil sakta wo srf mrna ky bad maLa ga 😭
2026-07-28 23:15:55
1
4ever_0060
❤️‍🔥🥀LOSER🥀❤️‍🔥 :
:کچھ محبتیں زندگی میں اس حد تک سرایت کر جاتی ہیں کہ وہ صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ ایک عادت بن جاتی ہیں۔ میں تمہاری زندگی کا وہ ادھورا پن ہوں جو کبھی کسی بھی رونق سے پورا نہیں ہو سکے گا۔ وقت بدل جائے گا، چہرے بدل جائیں گے، یہاں تک کہ تمہاری زندگی میں نئے رشتے بھی آ جائیں گے... لیکن جو لاڈ، جو پناہ اور جو سکون تمہیں میری آغوش میں ملتا تھا، وہ تاحیات ایک تشنہ خواب رہے گا۔ میں وہ انمٹ احساس ہوں جو تمہاری مسکراہٹوں کے پیچھے چھپے دکھ میں، اور تمہاری زندگی کے سب سے پرسکون لمحوں میں بھی ایک خاموش کسک بن کر تمہیں میری یاد دلاتا رہے گا۔ تم چاہ کر بھی مجھے خود سے جدا نہیں کر پاؤ گے، کیونکہ کچھ خسارے ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی کائنات کا کوئی دوسرا رشتہ نہیں کر سکتا💔
2026-07-28 19:44:43
1
naseebxgenius
𝘼𝘿𝙃𝙐𝙍𝘼 𝙉𝘼𝙎𝙀𝙀𝘽🥺💔 :
Jb Me Maro Hnsky Maro. Allah Mrny Ke Baad Aik mola Dy Keh Me Hud ko Choom lo or Kaho Keh Shukar Hai Nejat Pa Gye to Es Mtlb Dunya saye or Mtlbi Logo say🥹
2026-07-28 09:39:45
1
naseebxgenius
𝘼𝘿𝙃𝙐𝙍𝘼 𝙉𝘼𝙎𝙀𝙀𝘽🥺💔 :
B's Wo Mily 🥹 Ya Moth Mely
2026-07-28 09:38:32
1
imrandoger24
ImranDogar :
🥰🥰🥰
2026-08-09 08:41:30
0
ziakhanniazii
zia khan :
😭😭😭
2026-08-10 09:24:07
0
umairbaloch1117
Umair 🦅 :
😔😔
2026-07-28 09:38:06
0
To see more videos from user @quotes9298, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About