@sameerjani3615: #creatorsearchinsights ایم پی اے شکرگڑھ چوہدری محمود احمد سنگراں۔ پیر سید اعجاز الحسن شاہ صاحب ۔چوہدری دانیال عزیز سابق وفاقی وزیر۔ ایڈووکیٹ چوہدری امجد سلامت۔ چوہدری ندیم رحیم چھاہلہ کا گاؤں بگولڑہ میں شاندار استقبال کیا انشاء اللہ 2 اگست کرسی کی جیت کا دن ہوگا