@muzo580: اس نے مجھے خود چاہا، خود پسند کیا۔ میری زندگی میں آکر میرے دل کے ہر کونے میں اپنی جگہ بنائی، اس نے مجھے یقین دلایا کہ میں اس کے لیے خاص ہوں، اس نے میری عادت بن کر میری ہر صبح اور ہر رات میں خود کو شامل کر لیا۔ اس کی باتوں نے میرے دل میں محبت جگائی۔ اس کی توجہ نے مجھے اس کا عادی بنا دیا۔۔ اور پھر ایک دن وہی شخص بنا کچھ کہے، بنا کوئی وجہ دیے، سب کچھ ادھورا چھوڑ کر چلا گیا۔۔ لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے، مگر یہ نہیں جانتے کہ کچھ لوگ وقت کے ساتھ نہیں بھولتے، بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اور زیادہ یاد آنے لگتے ہیں، دکھ صرف اس کے جانے کا نہیں۔ دکھ اس بات کا ہے کہ جس شخص نے محبت سکھائی، وہی محبت کا مطلب بدل کر چلا گیا۔ جس نے ساتھ نبھانے کے وعدے کیے، وہی راستے بدل کر چلا گیا۔۔ کبھی کبھی دل یہ سوچ کر خاموش ہو جاتا ہے، کہ اگر چھوڑ کر ہی جانا تھا تو اتنا قریب کیوں آیا..؟ اگر میرا ہونا ضروری نہیں تھا تو مجھے اپنی محبت کا حصہ کیوں بنایا..؟ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے, جب انسان کسی اجنبی کے جانے پر نہیں بلکہ اپنے بنائے ہوئے ، کسی " اپنے" کے بدل جانے پر روتا ہے۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

🦋𝑴𝑼𝑵𝑰𝒁𝑨🦋
🦋𝑴𝑼𝑵𝑰𝒁𝑨🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 July 2026 10:31:32 GMT
6949
336
11
59

Music

Download

Comments

mano_awan313
shernii🐯🐯 :
caption plzz
2026-07-28 11:43:11
1
kainatshah512145
kainat shah :
right
2026-07-28 14:55:43
1
azaz7241
𝘼𝙝𝙢𝙚𝙙) ~ خواجہ اعزاز :
mera sath b hua tha lakin larki ko aj tak kuch cheez samjha e nii 😂😂
2026-07-28 11:15:52
3
malika.queen14
malika queen :
Mere sath bhi asa hi howa ha
2026-07-28 12:01:47
1
user1505533993036
Ayan Ali :
muj sy bahter Kon smj sakta ha@😭
2026-07-28 11:44:46
2
ayeshamehar15
Ayesha Mehar :
@Chef Hammad 🧑‍🍳 👩‍🍳
2026-07-28 13:46:38
0
shehzadiiiiii1037
*اَقسم باللہِ أَنَاأَحِبُک٘* :
😔😔😔
2026-07-28 11:37:05
0
shehzadiiiiii1037
*اَقسم باللہِ أَنَاأَحِبُک٘* :
😭😭😭
2026-07-28 11:37:03
0
keepsmiling856
𝓕𝓮𝓱𝓶𝓲 𝓚𝓲 𝓑𝓪𝓪𝓫𝓲𝓲 :
🥺🥺🥺
2026-07-28 11:28:35
1
killer00935
❤️ داستانے عشقِ ❤️ :
🥰
2026-07-28 11:22:42
0
malikjiya2236
°~ÇÂLL MÈ JÏyä~°🎀 :
🫠
2026-07-28 13:28:45
1
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About