@aesthetickamu: کس بھی پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ ۔ . . . . . . #grow #caption #foryourpage #dontunderreviewmyvideo #sadvibes🥀

An&jaan🦋⛓️
An&jaan🦋⛓️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 July 2026 10:38:39 GMT
42009
4357
90
249

Music

Download

Comments

alibut313.0
Ali But 313👿👿👿 :
Kya baat h ju ☺️
2026-07-28 11:10:09
6
muhammadtayyab0997
✏️ :
مجھے میری ہی قسمت سے ڈر لگتا ہے کیونکہ یہ مجھ سے وہ چھین لیتی ہے جو مجھے عزیز ہوتا ہے
2026-07-28 19:52:33
5
sadangel070
broken Angel💔💔 :
..❤️:اور پھر کچھ لوگ اس وقت اعتبار توڑ دیتے ہیں جب ھم ان کے میثالئں دےرہے ہںوتے ہیں💔
2026-07-29 08:12:55
8
chuzii6445
chuzii🐣 :
درد لکھتے رہے آپ بھرتے رہے🥀 لوگ پڑھتے رہے واہ واہ کرتے رہے😞
2026-07-30 03:40:51
4
hoorcollection270
حورم سلطان :
اللہ اللہ
2026-07-28 17:29:43
9
shahidsarfraz007
👑ملک جی👑 :
🍁:اور پھر جو لوگ دل کو اک بار اچھے لگ جائیں انہیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔۔۔۔🦋🌸
2026-07-28 14:37:41
7
hayat_writes786
🦅 سکندر حیات یوسفزئی 🦅 :
کیا کرے یار غم اتنا ہوتا ہے کہ انسان کو پھر خوشی نظر نہیں آتی بس وہی غم ،،،، 👀
2026-07-29 14:46:34
3
hanzakhan225
Hanzakhan😍 :
Caption please
2026-07-28 12:02:31
7
619chand7861
⚜️چاند میَو🚩 :
Ya song or os ke yaddd❤️‍🩹👀🙌🏻
2026-07-31 03:04:31
1
ihtisham_28
😘 :
"کسی بھی پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دوں کہ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ؛؛
2026-07-28 18:23:35
8
haroonrajpoot409
KING""""RAJPOOT😘✌️ :
*الفاظ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اُنہیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں*🌸 اُن میں سے آپ کے ظرف کی مہک آتی ہے💯💐
2026-07-29 03:08:23
3
ali...1449
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
تباہ کر کئی میری ہستی کو آرزو تیری تیری جدائی میری جوانی کے شوق کھا گئی
2026-07-29 17:07:14
5
alikhan..31
::.. ît's Aلí ..:: :
@ it's Ali ❤️کیا حاصل کرو گے اس کا انتظار کر کے ، جسے پتا ہی نہیں کے تم اس کا انتظار کر رہے ہو ۔”🖤
2026-07-29 08:51:26
3
waseemjan843
Waseem Jan :
:دو گھڑی میسر ہو اس کا ہم سفر ہونا پھر ہمیں گوارا ہے اپنا در بدر ہونا💕🥀
2026-07-30 21:53:46
2
asif.amz1
Amazon boy :
right 👍
2026-07-29 01:57:28
2
astaghfirullah197
sheikh waqas :
کمال ہے شاعر ائے بیٹھے ہیں سب لگے ہیں اپنی اپنی لکھنے ارے کوئی ایک یہ تو پوچھو اس ایک سبب کے چلتے اپ مجھے بتاؤ کیا بات ہے میں ہو نہ 💐
2026-07-31 21:27:37
0
asifofficial780
51214🚩 :
so sad
2026-07-28 23:44:26
2
cuteinfinit
🦋⃟ ˢᵉˡᶠ𝑶𝒃𝒔𝒆𝒔𝒔𝒆𝒅⃟🦋 :
میں ٹھیک ہوں مگر۔۔۔!!!! میرا ذہن کچھ اس کشمکش میں الجھا ہوا ہے مجھے کچھ بھی تو نہیں ہوا۔۔۔۔ تو پھر مجھے کیا ہوا ہے۔۔۔ مجھے کوئی غم بھی نہیں تو پھر کیوں یہ دل رنجشوں میں گھرا ہوا ہے
2026-08-01 05:05:49
0
user442532417
Sara Khan :
میں ٹھیک ہوں مگر۔۔۔!!!! میرا ذہن کچھ اس کشمکش میں الجھا ہوا ہے مجھے کچھ بھی تو نہیں ہوا۔۔۔۔ تو پھر مجھے کیا ہوا ہے۔۔۔ مجھے کوئی غم بھی نہیں تو پھر کیوں یہ دل رنجشوں میں گھرا ہوا ہے
2026-07-31 06:07:55
2
miankhadim110
MiaN Khadim🚩 :
اپنی ذات سے اتنی محبت کرو کہ کسی کے آنے یا جانے سے تمہارا سکون متاثر نہ ہو...💝🙏
2026-08-01 15:32:24
0
arslankoreja3
میں اور اہم 😌 :
چاند کو دیکھ کر بس اتنا سيكها خاموش رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے
2026-07-31 06:40:00
1
aliyousaf3859
𝓐𝓵𝓲 𝓨𝓸𝓾𝓼𝓪𝓯 :
nice
2026-08-01 14:17:00
0
zebiofficial2
✿⊹𝖅𝖔𝖍𝖆𝖎𝖇 ⊹✿ :
میرے پاس خاموشی کے سوا کچھ نہیں ہے میں بات کرتا ہوں تو بات بگڑ جاتی ہے ❤️‍🩹✨
2026-07-30 17:32:58
2
To see more videos from user @aesthetickamu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About