یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ سے کی گئی محبت کا واسطہ، مجھے میری محبت سے ملا دے، میری محبت کو میرا محرم بنا دے، ہمارے نکاح کے راستے آسان فرما، اور ہمارے گھر والوں کے دلوں میں ہمارے لیے رضا اور نرمی پیدا فرما۔
یا رب! اگر یہ رشتہ میرے حق میں بہتر ہے تو اسے خیر و برکت کے ساتھ مکمل فرما، اور میری دعا اپنی رحمت سے قبول فرما۔
براہِ کرم 40 لوگ "آمین" کہہ دیں۔ کیا پتا اللہ تعالیٰ کسی ایک کی آمین کے صدقے میری دعا قبول فرما لے۔
🤲 آمین یا رب العالمین 🤲