@usman50028: کوئی نہیں جان سکتا کہ مُسکراتا ہوا شخص اپنے ہی اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے۔ باہر ہنسی، اندر شور۔ باہر "میں ٹھیک ہوں"، اندر "بس اب تھک گیا ہوں"۔ لوگ صرف چہرہ دیکھتے ہیں، کہانی نہیں پڑھتے۔ اور ہم کہانی سنانا بھی نہیں چاہتے، کیونکہ سمجھنے والے کم اور سوال کرنے والے زیادہ ہیں۔ ❤️‍🩹🙂

𝙐𝙎𝙈𝘼𝙉 🦅
𝙐𝙎𝙈𝘼𝙉 🦅
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 July 2026 11:01:21 GMT
2794
183
1
19

Music

Download

Comments

yasirrazzaq609
LOVLY BOY❤️ :
🌹🌹🌹
2026-07-28 11:27:31
1
To see more videos from user @usman50028, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About