ماشاءاللہ ایسا قانون بھی ہونا چاہیے جو رشوت خور کو پکڑ کے جیل میں پھینکے
2026-08-07 15:40:59
168
Malik :
قیدی بھی سوچ رہیں یہ ہم سے بھی بڑھ نکلا 😁
2026-08-07 11:46:02
107
CH ARIF :
حق حلال کی رشوت
2026-08-08 04:19:44
7
RAI ali :
💯💯💯💯💯💯 right right great great
2026-08-07 10:29:20
1
Abdulali.khan :
اس کے ساتھ یہ ظلم کیوں کیا جارہا یہ تو پورے پاکستان میں ایسا ہوتا ہے بلکہ اسی فام 47 کے حکومت نے بل پاس کیا ہوا ہے کہ 50 کروڑ تک کرپشن پر کوئی سزا نہیں😁
2026-08-08 02:19:27
18
Naren jatt deewane 💆💃💃💃 :
ye kia ho rha 😂😂😂😂😂
2026-08-08 01:27:51
7
Esha shah kazmi❤️ :
یہ کیس جب عدالت میں جائے گا اس کو کچھ بھی نہیں ہوگا گاڑی سے برامد ہوئے ہیں نا کیا پتہ ہے کس کے اس نے تو بول دیا کہ یہ میرے نہیں ہے اس کے ہاتھ میں دے رہے تھے لیکن اس نے انکار کر دیا کہ یہ میرے ہے ہی نہیں لہذا عدالت میں یہ جوان بھری ہوگا باعزت طریقے سے
2026-08-07 16:56:46
5
Ameen khan :
پیسے تو سب لیتے ہیں لیکن اس نے کچھ زیادہ لیا
2026-08-08 02:04:07
6
@Sana :
very good 👍👍👍👍👍
2026-08-08 05:00:53
6
عبداللہ خان نیازی :
یہ سارے کرپٹ ہیں
2026-08-07 16:04:26
21
Ms.khan. :
شکاری خود یہاں شکار بن گیا ۔🤪۔ یہ کیا ظلم ہوا یہ کیا ستم ہوا۔
2026-08-07 17:49:18
7
Yousafkhan Yousaf :
😂😂😂 پاکستانی پولیس دنیا کے لیے ایک ڈرامہ بنا ہوا ہے
2026-08-07 14:54:49
7
💋 رنگیلا عاشق 💋 :
دروازہ کُھلا چھوڑ آٸی نیند کے مارے
2026-08-08 02:21:58
5
پاکستان زندہ باد :
یار جو پولیس کی وین میں بندے بیٹھے ہیں وہ کیا سوچ رہے ہیں کوئی بتا سکتا ہے
2026-08-08 01:36:10
9
ᥫ᭡.ִֶָ✮⃝Khan Zada࿐ ̊♡ :
punjabi bhai naraz nahi hona 😂😂😂
2026-08-07 17:50:23
9
Rana Parvaiz Iqbal :
ٹانگہ ا گیا کچہریوں خالی۔
2026-08-07 18:57:30
7
Rana Arshad :
الله بہت بڑا ہے
2026-08-07 12:01:06
5
Jo huA Acha huA :
سب انسپیکٹر ہتھکڑی کے بغیر بھی نہیں بھاگ سکتا پھر بھی ہاتھ کھڑی لگانے کے باوجود بھی اس نے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا تھا کہ بھاگ نہ جائے😁
2026-08-07 15:23:51
10
Muhammad Imran :
2026-08-08 01:40:46
4
🔥ڈب صاحب :
یہ کیا ہو گیا راجو شام😂😂😂
2026-08-07 16:36:18
1
To see more videos from user @asad.akbar218, please go to the Tikwm
homepage.