@mani_awannn: میرپور آزاد کشمیر میں اس 5 مہینے معصوم بچی کا کیا قصور تھا اس کی ماں تو بازار میں اس کے لیے سری لکس دودھ لینے گئی اس کی ماں کو دکان کے اندر گولیوں سے مار دیا اب اس کو ماں کا سہارا کون دے گا تھی ظالموں۔۔۔۔💔😭 Stop Killing In Azad Kashmir #kashmir #peacefulprotest #humanrights #standwithkasmir #awaamiactioncommittee