@veeran.duniya4: جس سے دل لگ جائے، اُس سے تھوڑے بہت پنگے لینا بھی محبت کی زبان بن جاتا ہے۔💕 کچھ رشتوں کی خوبصورتی صرف محبت میں نہیں ہوتی، بلکہ اُن چھوٹی چھوٹی شرارتوں میں بھی ہوتی ہے جو چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں۔ من پسند شخص سے کبھی ناراض ہونا، کبھی چھیڑنا، کبھی بے وجہ پنگے لینا... یہ سب محبت کے وہ رنگ ہیں جو ہر یاد کو خاص بنا دیتے ہیں۔💓🫶 اگر آپ کے پاس بھی کوئی ایسا شخص ہے جس سے لڑنا بھی اچھا لگتا ہے، تو اُسے ضرور مینشن کرے💕🥀🙈 ٹوٹا ہوا ہوں❤️‍🩹 @veeran.duniya4

ٹوٹا ہوا ہوں❤‍🩹
ٹوٹا ہوا ہوں❤‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 July 2026 11:50:58 GMT
1359
56
6
18

Music

Download

Comments

rkhan6974
♡Haنam♡ :
Right💯
2026-07-28 18:06:13
0
mr.waqas6682
Mr waqas :
❤️❤️❤️
2026-07-28 14:00:37
0
To see more videos from user @veeran.duniya4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About