اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی فتاویٰ رضویہ تو بہت اوپر ہے صرف حدائق بخشش کے اک شعر کا بھی کوئی مقابلہ نہیں ہے جو انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں لکھے
2026-07-29 07:36:10
100
Sarfraz Ahmad :
سب سے بڑی عالم دین نام احمد رضا فاض بریلوی رحمت اللہ علیہ
2026-07-29 08:48:58
43
MIAN NOMAN :
شیخ الھند مولانا محمودالحسن دیوبندی❤️
2026-07-29 12:28:08
109
M Ahmed Raza Madani :
علامہ فضل حق خیرآبادی سب سے پہلے اسیر ہوئے ہند میں اسلام کی خاطر
2026-07-29 07:39:52
25
Ather Ali92 :
اعلیٰ حضرت جیسا کوئی نھیں ڈاکٹر اسرار کی اپنی سوچ کیونکہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کو سمجھنا ڈاکٹر اسرار کی بس کی بات نھیں
2026-07-31 20:27:40
23
اسلامی بھائی جیولرز :
احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ جیسا عالم دین نا تو ان کے وقت میں تھا نا ابھی تک کوئی پیدا ہوا
2026-07-30 14:04:39
29
sahibzada :
ڈاکٹر صاحب فرقہ واریت کو بہت اچھے انداز سے ہوا دیتے تھے ۔۔۔
2026-07-29 12:47:18
13
saim.. :
اس ویڈیو میں مولانا الیاس کا جو ذکر ہے کیا وہ الیاس عطاری صاحب کی بات ہو رہئ ہے
2026-08-09 21:18:18
0
عبدالكبير بلوچ :
akhir kaar DR. Sahib ne bhi Deoband ko saraha to tareef ke mohtaaj hogay ❤️❤️
2026-07-30 09:18:45
4
Tayyab Bilal 313 :
دیوبند کی عظمت کو ترازُو میں نہ تولو، دیوبند تو ہر دور میں انمول رہا ہے۔❤️
2026-07-30 04:45:22
22
Waqas Raza saifi :
اعلی حضرت کے نعتیہ کلام کا ہی کوئی جواب نہیں باقی باتیں تو بعد کی ہیں
2026-07-31 15:11:12
11
Doraemon :
تمام علماء کرام کی عزت و احترام لازم ہے چاہیے وہ دیو بندی ہوں بریلوی ہوں یا اہلحدیث ہوں سب اللّٰہ اور اُس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو ماننے والے ہیں اور ایک کلمہ پر یقین رکھنے والے ہیں
2026-07-29 07:53:02
23
Ok Miana :
مولانا نے مولانا مودودی کی تعریف کرنے کے لیے بہت ہی چال بارانہ طریقہ اپنایا ہے یعنی مولانا محمود الحسن رحمۃ اللہ علیہ جو وفات پا چکے ان کی تعریف کر دی اور اس وقت اگر کوئی چیز موجود ہے جس کو انہوں نے واضح کیا کہ کتابوں کی شکل میں علم اس میں کہا کہ جی مولانا مودودی صاحب جیسا مصنف کوئی نہیں حالانکہ مولانا مودودی صاحب نے 165 جگہ پر صحابہ پر اعتراض کیا ایسی شخصیت کو تو مولانا بھی نہیں کہنا چاہیے
2026-08-06 03:37:57
3
⚔️lashariboy28✌️ :
Dr israr NE mola Ali as ko kaha ke sharab pe kar namaz parhi ye bat mujhe hazam nhi hoe
2026-08-03 17:20:04
0
muhammadshahbaz2560 :
in sb se agar koi sbse bari shaksiyat heto wo
Ahmed Raza khan fazil brelvi ki he
2026-07-29 09:17:25
5
Hamza Dhillon 116 :
یہ مولانا الیاس قادری صاحب کی بات کر رہے ہیں
2026-07-31 14:45:39
0
🥀نورانی کہتے ہیں 🖤🥀 :
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند 💞
2026-07-31 17:59:35
2
#dammam🧯#fire safety #cctv :
mai molana asharf ali thanvi ke gaon ke pas rahta hu
2026-07-31 22:43:24
4
JBR Rajput :
love u Imam Ahmad Raza Khan Barlvi
2026-08-01 07:29:51
2
Saleem Khan :
اعلیٰ حضرت جیسا کوئی نھیں ڈاکٹر اسرار کی اپنی سوچ کیونکہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کو سمجھنا ڈاکٹر اسرار کی بس کی بات نھیں
2026-08-01 11:23:27
2
♛$aad♛ :
اقبال کے نفس سے ہے لال کی اگ تیز
ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو
2026-07-31 11:46:25
4
Hassan :
ye konsy molana iliyas ki bt kr rahy hyn ...
2026-07-29 04:00:22
0
Nouman Ali :
Acha Ahmad Raza khan Sahib Ko phr parha ni ap NY deband ahl e hadees har maslak k alim samjhdar ALiM Jo firqo sy Azad ho k boly check Kar ly in k baty kya Kahty Hain
2026-08-01 03:30:47
1
To see more videos from user @dr_israr_fanpage, please go to the Tikwm
homepage.