میں نے اس سے پوچھا تھا کہ تم مجھے کبھی چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے نا؟
وہ ہنس کر کہتے تھے، "تم پاگل ہو کیا؟ میں تمہیں کیسے چھوڑ سکتی ہوں۔"
اُس وقت اس کی ہنسی میں مجھے یقین نظر آتا تھا، سکون محسوس ہوتا تھا۔
لیکن آج جب میں اپنی خالی مٹھیوں کو دیکھتا ہوں تو لگتا ہے کہ شاید وعدے ہوا کے تھے اور خواب ریت کے۔
وہ جا چکا ہے اور میں اب بھی اسی سوال کے جواب میں پھنسی ہوئی ہوں،
کہ لوگ چھوڑنے سے پہلے کیوں یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔
2026-08-02 17:23:31
4
MD Ashaduzzaman :
😢
2026-07-30 20:55:03
3
Asmita Bhusal :
wow super
2026-07-30 17:53:11
3
sAd girl💔 :
sub ksamy jhuti Hoti h me to tut gai kasmo k Sath Sath 💔💔💔💔
2026-08-01 04:16:36
5
Baloch zadi 🤗🥰 :
ap itne sad video q banty hu 😔
2026-07-30 17:58:16
5
yousufwarsi :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے امید بھائی کیسے ہو ٹھیک ٹھاک ہو یار اپ کی ہر ویڈیو میں اپ روتی ہیں کیوں روتے ہیں مجھے سمجھ نہیں اتی اللہ اپ کی مشکلا اسان کرے اللہ اپ کو غیب سے مدد کرے اگے ج اپ کسی دوست کے لیے رو رہے ہیں تو اللہ اپ کی دوستی جلد سے جلد ملوائے اپ کسی معاملات کے لیے روتے ہیں تو اللہ کی مشکل اسان فرمائے اللہ حافظ مدد فرمائے امین یا رب العالمین
2026-08-02 18:33:46
5
Susi Malik :
2026-08-02 00:36:47
2
⭐شاہ جی⭐ :
bahi😭💔
2026-07-28 17:03:24
5
queen 👑 :
wah wah
2026-07-30 18:33:18
2
sana :
hhhhjhjh😳😳😳😳😳😳😳😳😳😳
2026-08-01 04:27:20
1
@khushif55 :
Bhaiii 😭😭😭😭😭😭😭😭plzzzzzz😭😭😭😭
2026-07-31 09:58:42
3
Huma Imran :
aɓ bata bhi.doʻkya hua hai
2026-07-30 23:28:03
5
Nepaligirl🇳🇵🇳🇵 :
ap istara math rowo na yar plz😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
2026-07-30 14:35:12
1
👮♀️RA Reshma 👮♂️ :
Nice
2026-07-28 16:28:35
4
To see more videos from user @ma.seenu, please go to the Tikwm
homepage.