کچھ لوگ بظاہر ٹھیک ٹھاک نظر اتے ہیں لیکن وہ بہت تھکے ہوتے ہیں ویسے ان کےساتھ دیکھنے میں کچھ اتنا برا بھی نہیں ہوا ہوتا لیکن پتہ نہیں شاید وہ نرم و نازک زیادہ ہوتے ہیں یہ اپ بتا دیں پر تھک بہت جلدی جاتے ہیں کر لیتے ہیں ہر چیز بھاگنے میں
2026-07-28 13:57:39
0
0 :
واہ بہوت اچھے، 🙏
2026-07-28 19:54:22
0
To see more videos from user @unknown_writes035, please go to the Tikwm
homepage.