@moonight401: ہر وسیلے کو زمانے سے جدا سوچتے ہیں
نئی نسل کے بچے ہیں نیا سوچتے ہیں
اتنی فرصت ہی نہیں ہوتی غریبی ہم کو
ہم کہاں کچھ کمانے کے سوا سوچتے ہیں
یہ تعلق بھی نبھاتے ہیں تو غیروں جیسا
مرے اپنے ہی اب تو میرا برا سوچتے ہیں
اک مدت سے قضا کر کے نمازیں ہم لوگ
کیوں مکمل نہیں ہوتی دعا سوچتے ہیں #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #viralvideo #caption