@churasharif.pk: جس نے اس بات کی گواہی دی کہ اللہ ایک ہے اور محمدﷺ اس کے رسول ہیں تو اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل فرمائے گا، خواہ اس کے اعمال کیسے ہی ہوں۔ یعسوبُ الصلحاء، منظورُ الاولیاء، آصفُ المشائخ، طاہرُالصَّادقِین، اصلِ اکلِ حلال، آیتِ صِدقِ مقال،مُحَرَّکِ نیک اعمال، امینِ نسبتِ شہنشاہِ نقشبند، صاحبِ مسندِ حقیقت، قاسمِ فیضانِ مجدد الف ثانی، آئینۂِ سیرتِ فیضُ اللّٰہ تیراہی، وارثِ حقیقی مسندِ سید شاہ نور محمد، مُجددُالعصر حضرت پروفیسر ڈاکٹر پیر سید محمد منظور آصف طاہر بادشاہ الگیلانی نَوَّر اللّٰہُ مرقدہٗ مُحسنِ چورہ شریف مرکز تجلیات نور نقشبند آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ نوریہ چورہ شریف ضلع اٹک۔ Team Chura Sharif - Official #churasharifofficial #churashreef #foryou