@telemuzza: Part 68 | 68/100 - ші видео #speedsongs #speed #speedsong #fypg #audio

𝐓𝐄𝐋𝐄𝐌𝐔𝐙 🎵
𝐓𝐄𝐋𝐄𝐌𝐔𝐙 🎵
Open In TikTok:
Region: KZ
Tuesday 28 July 2026 14:17:55 GMT
6557
405
2
8

Music

Download

Comments

adu20100
Адик📱 :
😍😍😍
2026-07-29 08:31:42
1
To see more videos from user @telemuzza, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کوئٹہ: سورینج کی کوئلہ کان میں گیس کا خوفناک حادثہ، 36 سے زائد کان کنوں کی شہادت کی اطلاعات کوئٹہ (خبر نگار/ نیوز ڈیسک): بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قریب سورینج کے علاقے میں واقع کوئلے کی کان میں گیس کے شدید دھماکے کے نتیجے میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، کان کے اندر زہریلی گیس بھر جانے اور دھماکے کی وجہ سے 36 سے 42 افراد کے شہید ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے فوری بعد مقامی سطح پر ریسکیو کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں  حادثے کا شکار ہونے والے اکثر کان کنوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے بتایا جاتا ہے۔ غم زدہ لواحقین اور مقامی عوام نے حکومت اور اعلیٰ حکام سے فوری امداد کی اپیل کی ہے:  عوام اور سوگوار خاندانوں نے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام خان اور پاک فوج سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ شہدا کی میتوں کو باحفاظت اور جلد از جلد ان کے آبائی علاقے شانگلہ پہنچانے کے لیے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر فراہم کیے جائیں۔ > نوٹ: ریسکیو آپریشن جاری ہے اور واقعے سے متعلق مزید مصدقہ اور مکمل معلومات موصول ہوتے ہی خبر کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔ >

About