اگر پاکستان کے لوگ سب مل کر مشتاق صاحب کے ساتھ یہاں پر جمع ہوں تو ہم کشمیریوں کی ہیلپ کر سکتے ہیں
2026-07-28 15:28:43
272
usmanamir124 :
great personality mushtaq ahmad khan salute you 💓
2026-07-28 15:50:15
1
بی ایس💚❤️ :
فلسطین اور کشمیریوں کی آواز بننے پر ھم سینٹر مشتاق صاحب کا شکریہ ادا کرتے ھیں
2026-07-28 16:32:59
142
م🕊️ :
we salute you sir. you take stand for us.
2026-07-28 14:51:41
154
queen 804 👑 :
you are great man
2026-07-28 15:21:01
44
ShahidJaniParacha :
آپ کا احسان مند رہے گا ہر غیور کشمیری
2026-07-28 18:30:30
98
Syed Ashfaq Hussain kazmi :
جو ظالم کے خلاف آواز بلند کرتا ہے اللّٰہ پاک کے ہاں اس کے لیے بہت آجر ہے
2026-07-28 15:34:04
63
سردار اظہر 👑 :
سرخ سلام صاخب آپ کو
2026-07-28 15:52:50
27
maعra🕊️ :
AP bht axhe insan han sir AP hi abhi kashmiri k lie awaz uthaii or AP ne hi falasteen k lie b awaz uthaii thi
2026-07-28 21:35:10
10
🏍Life🏍,🇧🇭line🚩 Kashmir :
@Silvax 👽:Thank you soo much sir : for this step 🫡
2026-07-28 15:53:53
1
مت پوچھو کیسے جیتے ہیں :
یا اللہ کشمیریوں کی مدد فرما
2026-07-28 20:00:49
16
Bali :
Ya mara mola ap ko apna nabi ka wasta ha hamara kashmiri bahiu ki madad kar gaib sa
2026-07-28 19:47:33
8
Rabia Sohail :
hum apky sath haun
2026-07-28 20:11:18
2
Daneen Fatima :
hum apky sath hn salute you sir
2026-07-28 15:22:56
4
Mamoon Khattak :
Mushtaq Ahmad Khan is the great personality
2026-07-28 15:56:20
2
Mehran ali :
We salute you Sir You are great man💯✔️
2026-07-28 15:47:53
1
Bhatti G 💕🍁 :
شکوہ نہیں #کافر سے کہ وہ ٹھہرا ہی جو کافر😢
تم لوگ تو اپنے تھے #مسلمان بھی تھے😭💔
2026-07-28 16:16:49
10
🆂🅷🅰🅼🆁🅰🅸🆉 :
وَلَا تَحْسَبَنّٱللّهَغَافِلًا عَمّا يَعْمَلُٱلظّالِمُونَ"اور ہرگز یہ گمان نہ کرنا کہ اللہ ان کاموں سے غافل ہے جو ظالم کر رہے ہیں
(القرآن )۔
اللہ پاک اہل کشمیر پر اپنا رحم فرمائیں اور سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں آمین
2026-07-28 15:04:44
14
Nazir Pro Palestinan🇵🇸♥️✊ :
🚨🚨🚨🤲اطلاع کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کو آج آزاد پتن کے پل پر کشمیر جانے سے روک دیا گیا۔ بعد ازاں اسلام آباد واپسی کے دوران کوہٹہ بازار کے قریب پنجاب پولیس نے انہیں ان کی گاڑی سمیت اپنی تحویل میں لے لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کی فوری اور محفوظ رہائی کو یقینی بنایا جائے، ان کے مقام کے بارے میں فوری طور پر آگاہ کیا جائے، اور اس کارروائی کی قانونی و آئینی حیثیت واضح کی جائے۔
2026-07-28 16:08:25
15
🇵🇰Shazad Aslam🇸🇦 :
Allah Pak AP ko salamat raka
2026-07-28 15:34:30
7
KASHMIRII👑 :
Allah pak apko salamt rkhe ❤️
2026-07-28 14:45:33
18
To see more videos from user @senatormushtaq, please go to the Tikwm
homepage.