بہن بھی اپنے گھر کی آئی جی ہوتی ہے حکم ایسے چلاتی ہے جیسے گھر میں اِس کا راز ہو😂😂😂
2026-07-28 15:00:34
30
Muhammad umar :
بہن کو بھی لگدا ایک ہی بھائی سے پیار ہے اک نو ہی روکی جا رہی دوسرے کو بھی اٹھا لے وہ گرا پڑا🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-07-30 03:52:44
13
MR❤AHSAN ❤RAJPUT❤️627🇵🇰 :
😂 اللہ پاک سب کی بہنوں کو سلامت رکھے، سب بہن بھائیوں میں ہمیشہ پیار اور عزت قائم رکھے۔ آمین! 🤲❤️ویسے ایک بات ہے... بہنیں گھر کی رونق ہوتی ہیں۔ 😄 بھائی تو بس صبح نکلے: "کام پہ جا رہا ہوں!" 🚶 شام کو آئے: "کھانا دو، پھر سو رہا ہوں!" 😂
اصل چہل پہل تو بہنوں سے ہوتی ہے۔ کبھی آوازیں، کبھی فرمائشیں، کبھی حکم: "بھائی! ذرا پانی لے آؤ۔" "بھائی! چارجر کہاں ہے؟" "بھائی! میری چیزوں کو ہاتھ مت لگانا!" 🤣
بھائی بیچارے بھی دل ہی دل میں کہتے ہیں: "یہ گھر ہے یا میری پرسنل ڈیوٹی؟" 😅
لیکن سچ یہی ہے کہ بہنوں کے یہی نخرے، یہی پیار اور یہی حق جتانا ہی گھر کو گھر بناتے ہیں۔ ❤️اللہ پاک سب کی بہنوں کو سلامت رکھے، ان کی عزت نصیب فرمائے، اور جن کے پاس بہنیں ہیں وہ ان کی قدر کریں، کیونکہ بہنیں واقعی اللہ کی بہت خوبصورت نعمت ہوتی ہیں۔ 🤲🌹
2026-07-29 06:14:58
14
user2454739858046 :
اللّٰہ تعالیٰ سب کی بہنوں کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت پیاری ویڈیو ہے 😂😂
2026-07-29 05:10:04
15
Anis Baig :
دو سال کا وقفہ اسی لیے ضروری ہے جب سال کے بعد دوسرا مہمان ائے گا تو ایسے جھگڑے ہوں گے
2026-07-29 14:18:12
4
Saleem baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-30 07:49:11
2
A🖤 :
2026-07-29 13:59:25
2
pink panther 🫠💫 :
right
2026-07-30 11:32:57
2
Dream :
2026-07-30 05:30:41
2
Zeeshan Ali Bosan :
mashallah😛🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-31 06:43:46
2
Muhammad Hafeez :
sister ka payar say hatana Kitna payara ha Allah sub ko ase sister day ameen
2026-07-31 13:03:55
1
Attia bibi :
MashaAllah 👍🏻
Allah tala Salamat rakhy
2026-07-31 06:39:47
1
🥀Arsalan sarki🥀 :
😂
2026-07-30 06:09:46
2
azizgujjar17 :
💖💖💖
2026-07-29 13:32:24
2
Asim king 959 :
Hhhhhhhh
2026-07-31 06:35:55
1
mehwishzamankhan :
kasam se yahi hota ha jab bhi larta ho to bich me tang arana ka dil karta ha par badla me hame hi mar par jati ha😂😂😂😂
2026-07-29 18:17:22
2
𝔸𝕤𝕚𝕞 𝕂𝕙𝕒𝕟 :
bilkul baron ka ham hi sulah karwana jo galat hi usy rokna☺️
2026-07-29 07:37:09
3
Saad Sial :
Masha Allah
2026-07-28 18:16:22
2
Silent Mughal :
Allah slamet rhgy bhen to bhen ha na
2026-07-29 04:50:44
2
To see more videos from user @safamarwa5529, please go to the Tikwm
homepage.