خواہش یہ ہے کہ تو بھی کبھی تلاشے مجھکو، میں نے کچھ تو ایسا کیا ہوگا جو تجھکو پسند آیا ہوگا؟
2026-09-21 03:38:33
13
Rajput Bhatti 🇿🇦🦅⚡️✨ :
: کچھ محبتیں محض کوفہ سے آیا خط ہوتی ہیں۔
بھروسے کا قتل ظلم کی انتہا اور فقط ماتم۔
2026-09-21 13:04:47
10
Bhanbhro Muqadas :
hayeee 🥺
2026-09-23 05:50:29
1
sami :
Evergreen
2026-09-23 16:41:29
0
Gilal JaNi :
ہم ازل سے ہی
اکیلے ہیں تم نے چھوڑ کر
کوئی احسان نہیں کیا💔🥀
2026-09-20 07:15:05
21
👑 :
یہ نہیں کہ تیرے چھوڑ جانےسے میں اُجاڑ گیا یہ بکھر گیا
ہاں محبتوں پے جو مان تھا وہ نہیں رہا میرے گُمشدہ ۔۔۔💔
2026-09-21 17:01:53
11
ZANGEJO ❤️ :
❤️🔥:میں چھوڑ دوں میں خود کو چھوڑ دوں 🥺
میں تجھ کو چھوڑ دوں یہ مجھ سے ہو نہیں پاتا
ویسےتیرے غم میں اُلجھے ایک مدت بیتی😔
میں آج بھی راتوں کو سو نہی پاتا 💔