@chusman_476: مقبوضہ کشمیر کو ہندوستان سے آزاد کروانے والوں نے آج آزاد کشمیر کو لہو لہان کر دیا 😢💔 #kashmir#rawalakot#kashmirprotest #todayupdate

Mₐ𝚗ᵢ🦅
Mₐ𝚗ᵢ🦅
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 28 July 2026 15:06:00 GMT
69605
3090
58
610

Music

Download

Comments

sherakibellajani95
♥️😘ShErA jAnI♥️😘 :
government ko chahiye ke Kashmirio ke mutalbat pure kre usse makbooza Kashmir na banai
2026-07-30 11:53:31
1
tiger_6046
Abdullah 🇬🇧 🇵🇰✌🏿 :
It is not about being Pakistani or belonging to any side. In the Kashmir situation, where the loss of lives is getting worse, we must remember that we are all human beings. No nation, community, or family can afford more suffering and killing. Every life matters, and we should stand for peace, compassion, and a future where people can live safely and with dignity.💔
2026-07-29 07:15:00
2
janjuayassar
JANجua 🇲🇾 :
آزاد کشمیر میں اپنے حقوق اور حقِ خودارادیت کے لیے کی جانے والی جدوجہد میں، میں بطور خطۂ پوٹھوہار کا باسی، جہاں تک مجھ سے ممکن ہے، ان کے ساتھ ہوں۔ ایکشن کمیٹی صرف آزاد کشمیر کی ہی نہیں بلکہ ایک طرح سے پورے پاکستان کی بھی نمائندگی کر رہی ہے۔ ہم خطۂ پوٹھوہار اور پنجاب کے لوگ ہیں، جو اپنے حقوق کے لیے آواز نہیں اٹھا سکتے، جبکہ باقی پورا پاکستان کوشش کر رہا ہے۔ میں اپنے پنجابی بھائیوں سے گزارش کروں گا کہ جھوٹی خبروں اور نفرت انگیز پروپیگنڈے سے باز آئیں۔ جو 1971 میں بھی کیا گیا۔ بنگالی ہم سے جدا ہوئے، اس میں بھی قصور ہماری خاموشی کا تھا۔ ہم ایک بڑی قوت ہیں۔ اگر ہم ایک بار حق کے لیے نکل کھڑے ہوں تو بلوچ، سندھی اور پختون بھائیوں میں پیدا ہونے والی بہت سی غلط فہمیاں اور دوریاں کم ہو سکتی ہیں۔ اگر پنجابی اسی طرح جھوٹی خبروں کی بنیاد پر دوسری قوموں کو بدنام کرتے رہے تو جان لیں، اللہ نہ کرے کہ کبھی ملک ٹوٹ بھی جائے، پھر بھی ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ ہی رہنا ہے۔ جس طرح ہم بھارت سے الگ ہوئے، لیکن آج بھی پڑوسی ہیں، اسی طرح ہمیں نفرت کے بجائے باہمی احترام اور بھائی چارے کو فروغ دینا چاہیے۔ خدارا حقیقت کو سمجھیں۔ ہم مسلمان ہیں، ہمیں حق بات کہنے سے ڈرنا نہیں چاہیے۔
2026-07-29 14:23:50
2
moonxgirl53
𝓕𝓪𝓲𝓻𝔂 𝓥𝓲𝓫𝓮𝓼 🦋 :
Heyyyy Dil phat gya Allah ap ko sbr da beshk Allah behtr his Lena wala ha in zalimu ka b hisab ho ga InshAllah
2026-07-30 16:01:28
3
sardarhasnainkhan124
سردار حسنین خان بلوچ🫰👑 :
Allahpak maaf kra 🥹🥹
2026-07-30 03:13:09
0
veerawan27
کالعدم کشمیری🥷🏻 :
ہائے میرے کشمیری بھائیوں اللہ مدد فرمائے آمین😭😭
2026-07-30 19:43:20
2
gangster20786
🪓💀gangster💀🪓 :
@🪓💀gangster💀🪓: جو ہماری آواز کو بلند کرتا ہے•ہم اسے کبھی اکیلا نہیں چھوڑتے ہیں•سنیٹر مشتاق بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے•سب کشمیری بھائی حق کی آواز کو بلند کرو•جس جس نے ہم کشمیریوں کی آواز اُٹھائی• ہم اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے•جب بھی اس پر کوئی مصیبت آئی تو•💙🥰انشااللہ🖤
2026-08-05 00:22:36
0
muhammadkaleemullahrew5
🚩رضوی شیر 🇦🇪 :
اللہ پاک ہمارے کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین
2026-08-02 20:08:03
0
unknownbroken87
𓆩🖤𓆪 Vibe :
hyy mara Kashmir 🥺
2026-07-30 01:09:07
0
faisalshoukatjutt077
Faisal🌙 :
We can just pray🙏 So sad and embarrassing moment for us. Ya Allah Madad karde Inki
2026-07-29 00:42:29
1
qadii_no_804
Khan Saab804🇫🇷 :
Howa kiya hai yeh bata sakty ho
2026-07-29 07:11:02
0
nawazqureshi731
Nawaz Qureshi731 :
🇵🇰:ہائے میرے کشمیری بھائیوں اللہ مدد فرمائے آمین😭😭😭😭
2026-07-31 09:51:08
0
sardarhasnainkhan124
سردار حسنین خان بلوچ🫰👑 :
Hamara kashmiri sisters and brothers Huma maaf krna🥹🥹
2026-07-30 03:13:56
1
talash_e_sakoon5
Talash_E_Sakoon :
Zalmo kakh na rahy tumhara 😭
2026-07-31 16:41:42
0
samigujjarkarghal
CHĒĒRĀ BLĀDĒ :
💔💔
2026-07-29 06:29:38
0
numan.don451
Numan Don :
🥰🥰🥰
2026-09-23 15:12:43
0
sami.gujjar508
Sami Anwar✌️ :
🥰🥰🥰
2026-07-30 01:56:20
1
akhairab1
̶ͨ𝔸𝕂 𝔼𝔻𝕀𝕋𝕊 🗣️ :
🥺🥺🥺🥺
2026-08-02 07:46:39
0
mian.tayyab635
mian Tayyab :
🥰🥰🥰
2026-08-03 05:49:31
0
arooj.shabir786
Arooj Shabir $N@ :
😥😥😥
2026-08-03 12:43:45
0
mian.tayyab635
mian Tayyab :
🥰🥰🥰
2026-08-01 08:44:16
0
numan.don451
Numan Don :
✌️✌️✌️
2026-09-23 15:13:30
0
khaan.zadii5
Mughal zadii :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-30 19:59:50
0
abubakergujjar3311
ابوبکر گجر کڑگال 🇸🇦 :
❣️❣️❣️
2026-07-28 15:09:31
0
To see more videos from user @chusman_476, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About