@silentlif04: میرے لعل، یہ جدائی صرف چند لمحوں کی ہے، خود کو کبھی اکیلا نہ سمجھنا، میں ہر پل تمہارے ساتھ ہوں! دنیا کی لاکھ باتوں اور طعنوں کے باوجود، میں جانتی ہوں کہ میرا بیٹا ایک دن ضرور نام کمائے گا۔ جس دن تم کامیاب ہو جاؤ گے، اس دن ہم مل کر اپنا ایک پیارا سا گھر بسائیں گے۔ بس میرے بچے، اس دن کا انتظار ہے جب تم خود کمانے لگ جاؤ گے اور پھر میں اس گھر میں اپنی ہر چھوٹی بڑی خواہش پوری کر سکوں گی، جو میرا دل کیا کرے گا، میں بنا کسی روک ٹوک کے لے پاؤں گی۔ وہ دن ہماری محنت کی جیت کا دن ہو گا#🕋🕋🕋🤲🤲🤲 #creatorsearchinsights #FamilyFirst #😭😭😭 #maa

𝕯𝖆𝖗𝖐 𝕷𝖎𝖋𝖊 𝕽𝖆𝖏𝖕𝖚𝖙
𝕯𝖆𝖗𝖐 𝕷𝖎𝖋𝖊 𝕽𝖆𝖏𝖕𝖚𝖙
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 28 July 2026 15:25:05 GMT
254
19
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @silentlif04, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About