@hello_kalam_: "افواہوں پر نہ جائیں، سچائی خود آ کر دیکھیں! 🌲✨ بارش کے بعد کالام اور مہوڈنڈ لیک کا موسم اس وقت حد سے زیادہ خوبصورت اور خوشگوار ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی سیلاب کی خبریں بالکل بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ راستے بالکل صاف ہیں اور کالام کی وادیاں آپ کے استقبال کے لیے تیار ہیں۔ آئیں اور اس حسین موسم کا لطف اٹھائیں!" #hello_kalam_ #kalam #please_tiktok_team_unfreaz_my_acount #please_tiktok_team_virel_my_video #pleaseunfrezzemyaccount