@mr_zeeshan_51: 🥀🥹❤️🩹 لیث نے ہمیں نافع سے خبر دی ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص کسی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے اور نہ تم میں سے کوئی کسی ( اور ) کے پیغامِ نکاح پر نکاح کا پیغام بھیجے ۔‘‘ #foryou #foryoupage #likeproblem😓 #viwesproblem😌🙏💔support #unfrezzmyaccount
mtlb k kisi or ne rishta bheja hu wohan tm rishta na bheju???
2026-07-29 06:46:21
16
meher gee :
کتنی پیاری بات ہے ، اللہ اور اسکے محبوب ص کا دین بہت پیارا ہے
2026-07-29 08:03:12
60
jia 🇬🇧 :
Tu phir bid jaiz nhi
2026-07-28 19:25:54
0
Nabil :
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-07-29 03:45:21
29
zainab rizwan :
nikah p nikah ma kry isko tafseel btae koi
2026-07-30 05:50:29
0
KÂMRÂÑ_ RÂFÊÊQ✨🌺 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ✨🌺🤍
2026-07-29 04:55:23
25
Muqeet sheikh 7 🖤🏏 :
Oh Bhai hadees ko shi kr k likh nikah pr pegham na bhejo ye likh nikah pr pegham bhejo Tuny ye likha hy 🤦🏻♂️
2026-07-29 21:00:47
0
FeYrAs KhAn🇰🇾 :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک الله
2026-07-29 12:55:14
9
𝔦𝔣𝔱𝔦𝔨𝔥𝔞𝔯 𝔨𝔥𝔞𝔫 :
Kitna pyara Usool bataya Hamare Pak Nabi SAW me.
2026-08-23 15:49:04
2
༆𝐊 𝐀 𝐒 𝐇 𝐈 𝐅⁰⁰⁷࿐ :
اس حدیث کا مطلب (خلاصہ):
تجارت/خرید و فروخت میں: جب دو لوگ آپس میں کسی چیز کی خرید و فروخت کا سودا طے کر رہے ہوں، تو کسی تیسرے شخص کے لیے جائز نہیں کہ وہ بیچ میں آ کر زیادہ قیمت پیش کرے یا پہلے والے کا سودا خراب کر کے اپنا سودا بنانے کی کوشش کرے۔
رشتے/نکاح کے لیے: جب کسی جگہ پہلے سے کسی شخص کا رشتے کا پیغام گیا ہوا ہو اور بات چیت چل رہی ہو، تو جب تک وہ معاملہ طے نہ ہو جائے یا وہ منع نہ کر دیں، کسی دوسرے شخص کو وہاں اپنا رشتہ نہیں بھیجنا چاہیے۔
2026-09-04 21:56:11
1
Shahzaib Bhatti :
ماشاءاللہ سبحان الله صلى الله تعالٰی علی محمد صلی الله عليه وآله وسلم صلی الله علی محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم صلی الله تعالٰی علی محمد🥰🥰🥰🥰
2026-07-29 06:02:12
1
Rehan safdar :
s.a.w
2026-08-26 05:49:48
1
Shani Awan :
❤️حسبناالللہ ونعم الوکیل❤
2026-09-03 09:46:04
0
safiawan52 :
2026-07-28 21:23:50
1
AR :
mashallah subah allah 💗💯
2026-07-28 16:01:07
0
Anwar Ktk :
Allah Muhammad
2026-09-09 08:53:31
0
Vsa Trading With Ali :
2026-09-06 08:55:18
0
Shani Awan :
SUBHANALLAH MASHALLAH ALLAH HO AKBAR♥️♥️♥️
2026-09-03 09:45:27
0
Imran Khan :
" تم میں سے کوئی شخص کسی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے اور نہ تم میں سے کوئی کسی ( اور ) کے پیغامِ نکاح پر نکاح کا پیغام بھیجے.
2026-08-24 05:27:53
0
Shani Awan :
❤صلی الله علیه واله وسلم❤
2026-09-03 09:45:54
0
Shani Awan :
:صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-09-03 09:45:58
0
ㅤ1327 :
mean boli lagana bhe Haram
2026-09-09 19:44:53
0
Shani Awan :
🌸:صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم 🤲
2026-09-03 09:45:50
0
࿇МĂĹĨĶ ŚĤĂĤŹĂĨβ࿇ :
2026-07-28 17:33:50
0
To see more videos from user @mr_zeeshan_51, please go to the Tikwm
homepage.