@user1431833788526:

Hafez Al-Daghishi
Hafez Al-Daghishi
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 28 July 2026 15:45:27 GMT
13416
236
18
1

Music

Download

Comments

koko267469
Koko :
وليش مركب صوت شيلاتهم 😂😂
2026-07-28 20:44:00
2
user2818271259367
ابو غيث :
احلم
2026-07-28 21:39:21
2
user5104782401201
user5104782401201 :
2026-07-29 01:13:38
1
user4532326807861
عبدالله الحميري :
مات
2026-07-28 16:46:07
1
amajdattq6l
وقل الحمد لله :
2026-07-28 19:49:11
1
user6351790739606
الجنوبي :
قوه اذا شليتم صنعاء اعتبرو الحوثي ينهار اهو ولي معه ويسلمون نفوسهم اويهربون ايران
2026-07-28 20:25:41
1
aliaali2203
mm :
كم حررتم من المحافظات
2026-07-28 23:06:36
1
user21817215609707
ابو فارس :
🥰🥰🥰
2026-07-29 12:04:26
1
user1996133443283
عبدالملك اليمني :
😂😂😂😅
2026-07-28 21:12:50
1
user7934269402627
ابـــــــو حازم الصبيحي :
🥰🥰🥰
2026-07-28 19:22:06
1
user2722780184324
user2722780184324 :
🥰🥰🥰
2026-07-29 08:25:58
1
user5691439615678
ابو صماد الاحمدي✨🇾🇪 :
🥰🥰🥰
2026-07-29 08:40:04
1
user7948251062962
ابو شاجع الجماعي 🇾🇪🫡 :
🥰🥰🥰
2026-07-28 19:04:56
1
user1212013724129
حمزه فيصل محمد :
🥰🥰🥰
2026-07-29 16:17:24
1
user65093935791515
أبو جواس القحيفي :
🥰🥰🥰
2026-07-29 17:50:16
0
To see more videos from user @user1431833788526, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے تم سے شکوہ تو نہیں مگر ہر خوشی میری منسلک تھی تم سے کسی دن جب ہم ملیں گے میں تمہیں کچھ نہیں بتاؤں گا میں نہیں بتاؤں گا ہر گیت کے سر میں تمہیں سنتا ہوں --- میں تمہارے ہم نام کو بھی رکنے پر بہت محویت سے دیکھتا ہوں ۔۔۔ مجھے تم سے ملتے جلتے چہرے رے مجبور کر دیتے ہیں کہ میں ان سے عقیدت سے پیش آؤں ۔۔۔ میں آج بھی چھپ کر تیری تصویر سے ڈھیروں باتیں کرتا ہوں ۔۔۔ مجھے تمہاری ہر پسند ناپسند آج بھی یاد ہے ۔۔۔ جب ملو گے تو بس اتنا کہوں گا میں ٹھیک ہوں تم سناؤ ۔ ۔ ۔ مگر تم میری آواز کی تھر تھراہٹ پر غور ضرور کرنا ۔ ۔ ۔ تم میرے لفظوں کی بناوٹ کو محسوس کرنا میری پلکوں کی کپکپاہٹ کو غور سے دیکھنا تم سمجھ جاؤ گے کہ میں بظاہر تم سے دور ہوں مگر تم مجھ میں آج بھی رہتی ہو میں آج بھی تم سے اتنی ہی شدت سے محبت کرتا ہوں ۔۔۔ میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گا کیوں کہ مجھے ہر جواب معلوم ہے بس میں چاہتا ہوں تم اتنا کہو کہ سنو! مجھے تم جیسا کبھی نہیں ملے گا میں ہزار بار ٹوٹ چکا ہوں مجھے اپنی محبت سے جوڑ دو ۔۔۔ یقین کرو میں تم سے کوئی بھی شکوہ کئے بغیر تمہیں سمیٹ لوں گا تمہارے وجود کو پھر سے معطر کردوں گا ۔۔۔ کیوں کہ محبت صرف لفظوں کی کہانی نہیں ہے محبت سب بھلا کر محبوب کو چا۔ چاہتے رہنے کا نام ہے ۔۔۔#repost #urdusadpoetry🥺🥀 #urdulines🥀 #urdupoetrylines #fypシ゚viral

About