اپ کی جانے پر ہمیں بہت دکھ ہے مگر ایک خوشی بھی ہے کہ جو بھی کرتے ہیں اللہ پاک کرتے ہیں اللہ پاک وہ کرتا ہے جو انسان کے لیے بہتر ہوتا ہے ہم نے اپ لوگوں کو معاف کیا ہے اپ لوگ ہمیں معاف کر دو اگر ہمارے سے کوئی کسی قسم کا غلطی ہوئی ہو ہم اپ لوگوں سے معافی چاہتے ہیں اللہ کرے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات بہتر رہے انشاءاللہ ملاقات ضرور ہوگی