lekin Agr In me say kuch b na Ho
orat Fake Allegations Lgaye sirf khula K liye to phir.?
2026-07-29 05:46:00
1
Malik_Saab :
well explained 🥰🥰
2026-07-29 06:36:11
0
🇨🇦 🌹 :
perfect explanation.
2026-07-28 17:39:30
2
user8788038510461 :
Absolutely right 💯 I am agree...
2026-07-28 22:15:27
0
suit's :
Very well said. Kuch mufti bhi galat guide krty hain.
2026-07-29 11:29:07
0
adv Hibdeer :
مولویوں کا دین اور ہے اللہ کا دین اور
اگر مرد میں غیرت ہے عورت کہیے مجھے آپکے ساتھ نہیں رہنا تو چھوڑ دے اسے
اب آپ نے جو عورت کے کردار پر بات کی ہے یار لگائے ہیں خلاع کے لئے یاد بازہونا لازم نہیں ہے بعض مرد عورت کو مجبور کر دیتے ہیں کہ وہ اس رستے پر آئیں
خلا عورت کا حق ہے جب اللہ کے نبی نے عورت سے سوال نہیں کیا کہ کیوں لے رہی ہو توآپ اور ہم کون ہوتے ہیں زوال کرنے والے
2026-07-29 07:39:35
2
ImranKhan313 :
sir I want to meet you.
2026-07-28 21:15:14
0
Kaukab Asad :
jab shohar hi Nahin Pasand to phir nikkah Kaisa ?
1 aurat Nahin Kareem PBUH k pass I or bola k usko shohar ki shakal Nahin Pasand usko raghbat Nahin Hoti to Nabi Kareem nay unki Talaq karwa di. ap kaya baat karrahay Hain.
2026-07-29 05:49:33
1
zainab :
اگر شوہر کی رضامندی کے خلاف کورٹ خلع دے دیتی ہے اور عورت عدت پوری کر کے آگے نکاح کرتی ہے تو اس کا قصوروار کون، عدالتیں اسلام اور شریعت کے خلاف فیصلہ کیوں دیتی ہیں۔
khawand sulah k lye bar bar AA rha hai
orat ki sirf 1 shart thi k mujhe alehda Ghar ly kr do
wrna main nai aon gi
es doran court main ghalat address dy kr khulah ki degree ly li
2026-07-29 01:56:29
1
حسان اکبر :
اگر نکاح ہوا ہو اور رخصتی نہ ہوئی ہو، اس صورت میں اگر شوہر کی مرضی کے خلاف کورٹ خلع کی ڈگری جاری کر دے تو شرعی اعتبار سے کیا حکم ہے؟
2026-07-28 18:49:19
3
Eshan Asif :
Ap ko Allah or rasool ka wasta ha hmary mulik k jahil judges ko ye sb btaeen jo hraam kam krwa rhy hn
2026-07-28 23:50:57
2
faw :
Kya 3 talaq aik Sath dainae k baad edat k ander Raju keya ja skta ha
2026-07-29 03:48:04
0
umarfarooq :
nice
2026-07-29 11:34:20
0
Ikyan Shah Advocate :
کتاب کا نام بتائیں جس میں یہ لکھا ہے
2026-07-29 11:25:29
0
ImranKhan313 :
@حسان اکبر:اگر نکاح ہوا ہو اور رخصتی نہ ہوئی ہو، اس صورت میں اگر شوہر کی مرضی کے خلاف کورٹ خلع کی ڈگری جاری کر دے تو شرعی اعتبار سے کیا حکم ہے؟
2026-07-28 21:15:11
1
Law Man :
ایک انسان کی حیثیت سے ادمی کی ذمہ داری ہے اگر عورت کہتی ہے کہ میں اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی اس کو طلاق دے دینی چاہیے اگر وہ خلع کے لیے چاہے خلع ا چاہتی ہے تو اس کے خلع کا راستہ چھوڑنا چاہیے اپ ایک معاہدہ کر کے اکٹھے ہوئے ہیں اگر دوسری پارٹی اس ماہ دے سے تنگ ہے تو اپ کوئی اس کے مالک نہیں ہیں اپ ایک ذمہ دار پارٹی تھے اور ذمہ دار پارٹی بنے
2026-07-29 08:31:51
0
Bilal Butt :
hamara nizam hi UK wala hy islam wala nhi hy
2026-07-29 09:57:41
0
M Zahid :
اپ کی بات 100 فیصد رائٹ ہے مگر مسئلہ سارا یہ ہے کہ ہمارے کچھ علماء کرام جو ہیں جو نامی گرامی اور جو سیاست میں بھی ہیں ان کا کام بنتا ہے کہ یہ کورٹ سے یہ فیصلہ چینج کروائیں یہ رول ریگولیشن چینج کروائیں یہ بالکل زنا کے زمرے میں اتا ہے
2026-07-29 11:24:06
0
Pti :
3 bachon wali k liye kia hukam he
2026-07-29 14:08:20
0
Zahid :
حضرت اب تو مردوں نے یہ طریقہ اختیار کر لیا ھے کہ میں طلاق نہیں دوں گا عورت خود خلع لے لے تو ایسے مردوں کا کیا حکم ھے؟؟؟جبکہ وہ خود شادی کر کے بیٹھ جاتا ھے
2026-07-29 10:17:53
0
Muhammad Baig :
Mashallah
2026-07-29 09:58:47
0
To see more videos from user @tahir.memon2, please go to the Tikwm
homepage.